empty
 
 
20.02.2019 04:02 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 20 فروری 2019


اجمالی جائرہ

کل برطانوی پاونڈ نے منصوبہ کے مطابق اور متوقع اضآفہ کی موو کو جاری رکھا تھا - قیمت نے پرائس چینل لائن کی ریزسٹنس 2973۔1 کو حاصل کیا تھا اور یہ 3048۔1 کے لیول پر موجود ہمارے ہدف تک گئی تھی - فور آوور چارٹ میں قیمت نے پہلے ہی اس سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے اور ہدف 7 نومبر کا بلند ترین لیول 3174۔1 کا لیول ہے - اس بڑے اضآفہ کی وجہ آج تھریسا مئی اور جین کلاوڈے جنکر کے آئر لینڈ باڈر پر ہونے والی میٹنگ کے حوالے سے سرمایہ کاروں میں موجود مثبت توقعات ہیں لیکن جنکر یہ کہہ چُکے ہیں انہیں تھریسا مئی کی پیشکش کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا کیونکہ برطانیہ کی جانب سے کوئی خبر باہر نہیں ائی ہے جو کہ مذاکرات کی ناکامی کے لئے ایک اشارہ ہے - بہرحال ٹیکنیکل صورتحال واضح طور پر اضافہ کا اشارہ کر رہا ہے - ڈیلی چارٹ میں مارلن اوسکیلیٹر رجحان کے گروتھ زون میں گئی ہے فور آوور چارٹ میں یہی انڈیکیٹر نیچے کی جانب تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - محتاط انداز میں سہی لیکن ہم ابھی بھی 3174۔1 کے لیول کی جانب اضآفہ پر نظر رکھے ہوئے ہیں

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback