empty
 
 
21.02.2019 05:21 PM
اہم کرنسی پئیر کا 21 فروری 2019 کے لئے کا فرکچرل تجزیہ


محترم تاجران

یورو / ڈآلر کرنسی پئیر کے لئے ہم 15 فروری کے اضآفہ کے نظام پر نظر رکھے ہوئَے ہیں اور یہ کہ 1360۔1 کے لیول کے بریک ڈآون کے بعد اضآفہ کی موو کے تسلسل کی امید ہے پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ہمیں اضآفہ کی موو کی توقع 3075۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اور 2999۔1 کا لیول اہم سپورٹ لیول ہے - ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ہم 13 فروری سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں اور ہمیں اضآفہ کی موو بطور تصحیح معلوم ہوتی ہے - ڈالر / ین کرنسی پئیر کے لئے ہم اضآفہ کی موو جاری رکھیں گے اور ہمیں لوکل سٹرکچر کا بننا متوقع ہے - یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ہم 15 فروری سے اضآفہ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ہمیں اضافہ کی موو کا تسلسل 85۔125 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے 25۔145 کے لیول تک آضآفہ کی موو کی توقع ہے ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 44۔146 کے لیول پر ہے

پیشن گوئی برائے 21 فروری

ایچ ون چارٹ کے مطابق ہم کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی کرنسی پئیر کے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 1423۔1 ، 1406۔1 ، 1379۔1 ، 1360۔1 ، 1333۔1 ۔ 1329۔1 ، 1298۔1 اور 1287۔1 ہم 15 فروری سے بنا آضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی اضآفہ کی موو 1360۔1 - 1379۔1 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ اضآفہ کی مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے - ہدف 1406۔1 کا لیول ہے ٹاپ کی متوقع ویلیو 1423۔1 کے لیول پر ہے جس تک جانے کے بعد رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 1333۔1 - 1319۔1 کے ایریا میں موقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے بڑی تصحیح عمل میں آئے گی ہدف 1298۔1 کا لیول ہے اور 1298۔1 - 1287 کی رینج اضآفہ کے نظآم کے لئے ایک اہم رینج ہے

بنیادی رجحان 15 فروری سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید 1360۔1 ٹیک پرافٹ 1377۔1

خرید 1380۔1 ٹیک پرافٹ 1406۔1

سیل 1333۔1 ٹیک پرافٹ 1321۔1

سیل 1317۔1 ٹیک پرافٹ 1298

This image is no longer relevant

پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز 3219۔1 ، 3153۔1 ، 3119۔1 ، 3075۔1 ، 3026۔1 ، 2999۔1 اور 2954۔1 پر ہیں ہم 14 فروری سے بننے والے اضآفہ کے نظآم کو فالو کر رہے ہیں اضآفہ کی موو 3075۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 3119۔1 کا لیول ہے اور 3119۔1 - 3153۔1 کے ایریا میں ایک قلیل مدتی اضآفہ کی موو کے ساتھ ساتھ کنسولیڈیش بھی ہے ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 3219۔1 کے لیول پر ہے اور اس کی موو 3155۔1 کے بریک ڈاون کے بعد متوقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 3026۔1 - 2999۔1 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 2954۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 14 فروری سے بنتا اضآفہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.3075 ٹیک پرافٹ: 1.3119

خرید : 1.3120 ٹیک پرافٹ : 1.3151

سیل : 1.3026 ٹیک پرافٹ : 1.3000

سیل : 1.2997 ٹیک پرافٹ: 1.2955

This image is no longer relevant


ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز 0055۔1 ، 0033۔1 ، 0022۔1 ، 0001۔1 ، 9987۔0 ، 9967۔0 9956۔0 اور 9931۔0 پر ہیں ہم 13 فروری سے بنتا تنزلی کا نظام فالو کریں گے قلیل مدتی تنزلی کی موو 0001۔1 - 9987۔0 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے جو کہ 9967۔0 کے لیول تک بن سکتی ہے اور 9967۔0 - 9956۔0 کے لیولز کے درمیان کنسولیڈیشن کی توقع ہے باٹم کا ممکنہ لیول 9931۔0 کا لیول ہے جس تک جانے کے بعد ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضآفہ کی موو 0022۔1 - 0033۔1 کے ایریا کے درمیان متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح موو بنے گی ہدف 0055۔1 اور یہ اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 13 فروری سے بننے والا تنزلی کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.0022 ٹیک پرافٹ: 1.0033

خرید : 1.0035 ٹیک پرافٹ : 1.0050

سیل : 1.0000 ٹیک پرافٹ : 0.9989

سیل : 0.9985 ٹیک پرافٹ : 0.9969

This image is no longer relevant


ڈالر / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیول 74۔111 ، 32۔111 ، 08۔111 ، 84۔110 ، 42۔110 ، 25۔110 اور 97۔109 پر ہیں قیمت 31 جنوری سے بنے اضآفہ کے نظام کے تحت ایک بڑے تصحیحی مرحلہ میں ہے اضافہ کی موو 84۔110 کے لیول کے بریک ڈاون کے بعد متوقع ہے اس صورت میں پہلا ہدف 08۔111 کا لیول ہے قلیل مدتی اضآفہ کی موو 08۔111 - 32۔111 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت ممکنہ طور پر 74۔111 کے لیول تک جائے گی اس لیول تک جانے کے بعد نیچے کی جانب رول بیک کی توقع ہے

یہ کہ 42۔110 - 25۔110 کی رینج ٹآپ کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے قیمت اگر اس رینج کو توڑ لیتی ہے تو یہ تنزلی کا نظام بنائے گی اس صورت میں متوقع ہدف 97۔109 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 31 دسمبر سے بننے والا اضآفہ کا نظام ہے ایک بڑی تصحیح ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 110.84 ٹیک پرافٹ : 111.08

خرید : 111.10 ٹیک پرافٹ : 111.30

سیل : ٹیک پرافٹ:

سیل : 110.25 ٹیک پرافٹ : 110.00

This image is no longer relevant


کینیڈین ڈآلر / امریکی ڈآلر کے پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز 3297۔1 ، 3275۔1 ، 3246،1 ، 3225،1 ، 3139۔1 ، 3178۔1 ، 3134۔1 ، 3104۔1 اور 3065۔1 پر ہیں ہم 14 فروری سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں -قلیل مدتی تنزلی کی موو 3134۔1 - 3104۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے قیمت 3065۔1 کے لیول تک جائے گی- جس کے بعد ہمیں ٹآپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 3193۔1 - 3214۔1 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح بنے گی ہدف 3249۔1 کا لیول ہے اور یہ تنزلی کے نظآم کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 14 فروری سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.3193 ٹیک پرافٹ : 1.3214

خرید : 1.3216 ٹیک پرافٹ : 1.3247

خرید : 1.3134 ٹیک پرافٹ : 1.3106

خرید: 1.3102 ٹیک پرافٹ : 1.3267

This image is no longer relevant

آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈالر کے لئے ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 7249۔0 ، 7219۔0 ، 7197۔0 ، 7168۔0 ، 7132۔0 ، 7113۔0 اور 7093۔0 پر ہیں - ہم یہاں 11 فروری سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں اضافہ کی موو کی توقع 7168۔0 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 7197۔0 کا لیول ہے اور 7197۔0 - 7291۔0 کا ایریا قلیل مدتی اضافہ کی موو کا ایریا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کنسولیڈیشن بھی متوقع ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 7249۔0 کا لیول ہے اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 7132۔0 - 7113۔0 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی کی موو بنے گی - یہاں ہدف 7093۔0 کا لیول ہے اور یہ اضآفہ کے نظآم کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 11 فروری سے اضافہ نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.7168 ٹیک پرافٹ : 0.7197

خرید : 0.7199 ٹیک پرافٹ : 0.7219

سیل : 0.7132 ٹیک پرافٹ : 0.7115

سیل : 0.7111 ٹیک پرافٹ: 0.7095

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے کے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز 65۔126 ، 46۔126 ، 08۔126 ، 85۔125 ، 51۔125 ، 34۔125 ، 09۔125 اور 69۔124 پر ہیں ہم 15 فروری سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی اضافہ کی موو 85۔125 ۰ 08۔126 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے ہدف 46۔126 کا لیول ہے ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 65۔126 پر ہے جس تک جانب کے بعد ہمیں نیچے کی جانب رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 51۔125 - 34۔125 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے ایک بڑی تنزلی کی موو بنے گی ہدف 09۔125 کا لیول ہے اور یہ ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 15 فروری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 125.85 ٹیک پرافٹ: 126.06

خرید : 126.10 ٹیک پرافٹ: 126.44

سیل : 125.50 ٹیک پرافٹ: 125.35

سیل : 125.33 ٹیک پرافٹ: 125.10

This image is no longer relevant


پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز 44۔146 ، 62۔145 ، 25۔145 ، 13۔144 ، 77۔143 اور 20۔143 ہیں ہم 15 فروری سے بنے اضآفہ کے نظام کو فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی اضافہ کی موو 25۔145 - 62۔145 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے متوقع موو 44۔146 کے لیول تک بنے گی جس تک جانے کے بعد تصحیح کے لئے رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 13۔144 - 77۔143 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی - ہدف 20۔143 کا لیول ہے اور یہ ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 15 فروری سے بنتا ہوا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 145.25 ٹیک پرافٹ : 145.60

خرید : 145.70 ٹیک پرافٹ : 146.40

سیل : 144.13 ٹیک پرافٹ : 143.77

سیل : 143.72 ٹیک پرافٹ : 143.20

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback