empty
 
 
11.06.2021 08:50 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 جون 2021

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی ابھی کم و بیش ایک ماہ سے سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہا ہے اور قدرے لمبے عرصہ تک سائیڈ ویز انداز میں تجارت کا عمل جاری رکھ سکتا ہے - ایک مرتبہ کنسولیڈیشن کا یہ مرحلہ مکمل ہو جائے تو 1.2243 کے ریزسٹنس لیول کا اوپر کی جانب ٹوٹ جانا متوقع ہے جس سے مزید اضافہ ویوو 5 کے نظام میں مثالی ہدف 1.2763 تک بنے گا - اس سے مارچ 2020 کی کم ترین سطح 1.0727 سے عمل میں آیا 5 ویوو والا اضافہ کا عمل مکمل ہو جائے گا اور 1.1704 کی سطح تک تصحیح کے لئے میدان ہموار ہوگا

بہرحال ابھی ہماری توجہ 1.2243 کے ریزسٹنس لیول کے اوپر کی جانب ٹوٹ جانے پر ہونی چاھیے جس سے حتمی اضافہ کا عمل 1.2763 تک ملے گا

تجارتی تجاویز

یہ کہ 1.2243 کے ریزسٹنس لیول کے اوپر کی جانب ٹوٹ جانے کے بعد خرید کریں جس سے مزید اضافہ کا عمل پسندیدہ ہدف 1.2763 تک ملے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback