empty
 
 

11.06.202116:22 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ


کل امریکی سی پی آئی کی رپورٹ کے بعد 1.22 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے بعد یورو / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ 1.2150 کی سطح سے نیچے ہے - کل کے پرائس ایکشن نے 1.22-1.2240 کے ریزسٹنس ایریا اور 1.215-1.2140 کے سپورٹ ایریا دونوں کی ہی تصدیق کی تھی - آج ہم نے یہ دیکھا ہے کہ قیمت 1.22 کے ریزسٹنس سے واپس ہونے کے بعد سپورٹ کو توڑ رہی ہے اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے

Exchange Rates 11.06.2021 analysis

پیلی مستطیل - ریزسٹنس

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

یورو / یو ایس ڈی لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز کا بئیرش انداز بنا رہا ہے - غالب امکان ہے کہ قیمت مئی میں اہم بلند ترین سطح بنا چُکی ہے کہ جب بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس کی جانب منتبہہ رہنے کے اشارے ملے تھے - ہمارا پہلا ہدف 1.2050 کی سطح پر موجود 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - یہ تب بھی ہمارا ہدف تھا کہ جب قیمت نے 1.17 کی سطح سے بننے والے اُس بُلش چینل کو توڑا تھا کہ جس میں یہ موجود تھی - جب تک قیمت 1.22 کی سطح سے نیچے ہے تب تک ہم یورو / یو ایس ڈی میں بئیرش ہیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.