empty
 
 
14.06.2021 07:00 AM
بِٹ کوائن کا تجزیہ اور توقعات


گزشتہ ہفتہ 38000$ - 39000$ کی سطح پر موجود ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے بِٹ کوائن مسلسل تیسری مرتبہ واپس ہوا تھا - اس منسوخی سے ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کی اہمیت کی تصدیق ہوئی ہے اور یہ تصدیق بھی ہوئی ہے بُلز کچھ خاص مضبوط نہیں ہیں - اگر سپورٹ ناکام ہوتی ہے تو اس سے ایک نیاء تنزلی کا عمل 25000$ کی سطح تک مل سکتا ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - ریزسٹنس

سُرخ مستطیلیں - وہ سطحیں کہ جہاں سے قیمت واپس ہوئی تھی

بِٹ کوائن لوئیر ہائی بنا رہا ہے - قیمت کی ریزسٹنس 37500$ - 38000$ کی سطح پر موجود ہے جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت نیچے کی جانب 25000$ - 15000$ کی سطح تک جائے گی - گزشتہ ماہ قیمت نے ذیادہ تر سائیڈ ویز انداز میں ہی تجارت کی تھی اور لوئیر ہائی کمزوری کا اشارہ ہے جب کہ بُلز کمزور سے کمزور تر ہو رہے ہیں - سپورٹ ابھی 34000$ - 33000$ کی سطح پر ملی ہے اور اس سطح سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ایک نیاء سیل کا عمل بن رہا ہے - اگر یہ کنسولیڈیشن نیچے کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو بِٹ کوائن 25000$ اور 15000$ کی سطح کے درمیان نیچے آ جائے گا - اگر بُلز 38000$ کی سطح کے گرد ریزسٹنس دوبارہ حاصل کر لیتے ہیں تو 45000$ - 50000$ کی سطح تک اضافہ کے واضح امکانات موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback