empty
 
 
14.06.2021 06:59 AM
بٹ کوائن بریک آؤٹ، پہلا ہدف 42,000 $ پر ہے.

بٹ کوائن اہم ٹرینڈ لائن کو اوپر کی جانب توڑنے میں کامیاب رہا ہے اور اب 39,000 ڈالر سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ قیمت ابھی ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے۔ قلیل مدتی رجحان نئے بریک آؤٹ کے ساتھ بُلش میں تبدیل ہو رہا ہے، اب ہم 42,000 $ تک اضافہ کی توقع ہے

This image is no longer relevant



سُرخ لکیر - فیبوناسی ایکسٹنشن

کالی لکیر - ریزسٹنس

بٹ کوائن ٹرینڈ لائن ریزسٹنس اوپر کی جانب توڑنے میں کامیاب رہا ہے جس نے اب تک تین مرتبہ قیمتوں کو مسترد کیا ہے۔ بُلز کو اب قیمت کو کالی رجحانی لائن سے اوپر رکھنے کی ضرورت ہے جو اب سپورٹ ہے۔ توقع ہے کہ بٹ کوائن 42,000 $ کی طرف اضافہ کرے گا اور پھر بریک آؤٹ کو واپس ٹیسٹ کرنے کے لئے واپس ہوگا ۔ دوسرا ہدف 47,000-50,000 $ ہے۔ سپورٹ 34,500 $ کی حالیہ کم ترین سطح پر اہمیت کی حامل ہے اور بُلز اس سطح سے نیچے قیمت کو جاتا ہوا نہیں دیکھنا چاھیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback