empty
 
 
14.06.2021 03:50 PM
یورو / یو ایس ڈی کے لئے تجارتی منصوبہ برائے 14 جون 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

گزشتہ ہفتہ 1.2218 کی سطح اضافہ کے بعد آج یورو / یو ایس ڈی 1.2100 کی سطح سے نیچے آیا ہے - غالب امکان ہے کہ ابھی بئیرز نے صورتحال واپس اپنے قابو میں کرلی ہے اور قلیل مُدتی تناظر میں یہ 1.2050 کو حاصل کرنے کے لئے مصمم ارادہ رکھتے ہیں - ابھی یورو / یو ایس ڈی واپسی کر رہا ہے اور دن کے دوران (انٹرا ڈے) ریزسٹنس 1.2120/30 کے گرد مضبوط ثابت ہوسکتی ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی 1.2120 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور آج یا کل اس کا 1.2050 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 1.2218 کی سطح پر ہے جب کہ اس کے بعد 1.2266 اور اس سے اوپر ہے وہیں سپورٹ ابھی 1.2050 کے گرد ملی ہے اس کے بعد یہ بلترتیب 1.1986 کی سطح پر ہے - 1.1986 کی سطح کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے مزید بئیرش امکان بنے گا اور قیمت مزید نیچے جائے گی

یورو / یو ایس ڈی میں ویوو کا نظام یا صورتحال اس بات کا اشارہ کر رہی ہے کرنسی کم و بیش 1.1300 کی سطح تک نیچے آ سکتی ہے اور اگلے کئی ہفتوں میں 1.0636 کی سطح تک بھی نیچے جاسکتی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ بئیرز کے لئے یہ خاصا اہم ہے کہ وہ 1.1986 کی سطح سے نیچے کی بریک کر لیں جس سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ آئندہ ایک بڑی تبدیلی کے بننے کا امکان موجود ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.2350 اور ہدف 1.1300 کی سطح پر موجود ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback