empty
 
 
17.06.2021 03:37 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 17 جون 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

جیساء کہ ذکر کیا گیا تھا اور اس کی توقع بھی تھی بِٹ کوائن 41000$ کی سطح سے واپس ہو چُکا ہے لیکن ابھی تک تنزلی کا یہ عمل کمزور ہے - یہ تنزلی ابھی بھی کم و بیش 37000$ کی سطح تک جاری رہ سکتی ہے جو کہ اضافہ کی حالیہ سوئنگ کا 0.618 فیبوناچی لیول ہے - 34000$ سے نیچے کی مستحکم تنزلی سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ دوبارہ اوپر واپس ہونے سے قبل ممکنہ طور پر بِٹ کوائن 31000$ کیجانب جا سکتا ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بِٹ کوائن 39400 $ کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور قریب مُدتی تناظر میں اس کا 37000$ کے گرد باٹم بنانا متوقع ہے - قیمت کی فوری سپورٹ 34500$ پر ہے اور اس کے بعد 31000$ کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی 42500$ / 43000$ اور 49000$ پر بلترتیب دیکھی گئی ہے - ہمیں اپنی تجارتی پوزیشننز کو تبدیل کرنے کے لئے 37000 $ کے گرد کسی بھی بُلش اضافہ پر نظر رکھنی چاھیے

بِٹ کوائن 31000$ کی سطح سے ہائیر ہائیرز اور ہائیر لووز کی سوئنگ (تسلسل) بنا چُکا ہے - اگر قیمت 34000 $ کی سطح سے اوپر قائم رہتی ہے تو اس کا یہاں سے اوپر کی جانب جانا متوقع ہے - تاجران کے لئے تجویز ہے کہ جب تک رجحان واضح نہیں ہو جاتا تب تک محتاط رہیں

تجارتی منصوبہ

جارحانہ : شارٹ پوزیشن قائم رکھیں جس میں سٹاپ 43000$ اور اہداف 36000$ / 37000$ پر موجود ہیں

محتاط : ابھی صبر سے کام لیں اور 36000$ / 37000$ کے گرد صورتحال کے بُلش ہونے پر خرید کی کوشش کریں ، سٹاپ 30000$ سے نیچے ہے اور ہدف 49000$ پر ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback