empty
 
 
08.05.2019 12:26 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 08 مئی 2019


محترم تاجران

یورو / ڈالر پئیر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ 3 مئی سے بنے لوکل اضآفہ کا نظام میں تسلسل 1220۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہوگی اور 1171۔1 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے – پاونڈ / ڈآلر پئیر کے لئے قیمت 3 مئی کی ابتائی شرائط سے ایک بڑی تصحیح میں ہے اور 3030۔1 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے - ڈآلر / فرانک کے لئے اضآفہ کی موو کی توقع 0205۔1 کے لیول پر بریک ڈاون کے بعد متوقع ہے - ڈالر / ین کرنسی پئیر میں 24 اپریل سے بنے تنزلی کے نظام میں تسلسل کی توقع 92۔109 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اور 49۔110 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے 01 مئی کے تنزلی کے نظام میں تسلسل کی توقع 22۔123 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اور 79۔123 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے - پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ہم 03 مئی سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں اور اس میں تسلسل 53۔143 کے لیول کے ٹوٹ کے جانب کے بعد متوقع ہے

پیش گوئی برائے 08 مئی

اہم کرنسی پئیرز کا ایچ ون چارٹ کے مطابق تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant


یورو / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 1313۔1 ، 1271۔1 ، 1256۔1 ، 1220۔1 ، 1171۔1 ، 1147۔1 اور 1117۔1 یہاں ہم 25 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظآم اور اس کے ساتھ ساتھ 3 مئی کا ٹاپ کا لوکل نظآم فالو کر رہے ہیں - اضآفہ کے نظآم کا دوبارہ بننا 1220۔1 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے - پہلا ہدف 1256۔1 کا لیول ہے 1256۔1 - 1271۔1 کے لیول سے ٹوٹ جانے سے قیمت 1313۔1 کے لیول تک اضآفہ کی موو بنائے گی

قلیل مدتی تنزلی کی موو 1171۔1 ۰ 1147۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کی موو بنے گی - اس صورت میں پہلا ہدف 1117۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 25 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظام ہے اور3 مئی بنا ہوا لوکل کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1220۔1 - ٹیک پرافٹ : 1225۔1

خرید : 1271۔1 ٹیک پرافٹ : 1310۔1

سیل : 1169۔1 ٹیک پرافٹ : 1147۔1

سیل : 1145۔1 ٹیک پرافٹ 1173۔1

This image is no longer relevant


پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 3318۔1 ، 3247۔1 ، 3222۔1 ، 3185۔1 ، 3103۔1 ، 3074۔1 ، 3030۔1 اور 2986۔1 - ہم نے 3 مئی سے لوکل نظام کے تحت تجارت کی ہے اور فی الوقت قیمت تصحیح کے مرحلہ میں ہے - 3074۔1 - 3030۔1 کے لیولز کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کا نظام ملے گا متوقع ہدف 2986۔1 کا لیول ہے - اضافہ کی موو کا تسلسل 3131۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے - پہلا ہدف 3185۔1 کا لیول ہے اور اس کے ٹوٹ جانے سے ایک مضبوط اضافہ کا نظام بنے گا اس صورت میں ہدف 3222۔1 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی - 3222۔1 - 3247۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے ممکنہ ہدف 3318۔1 کا لیول ہے جہاں سے ہمیں باٹم تک رول بیک کی توقع ہے
بنیادی رجحان 03 مئی کا بنا لوکل نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.3131 ٹیک پرافٹ : 1.3185

خرید : 1.3187 ٹیک پرافٹ : 1.3222

سیل : 1.3072 ٹیک پرافٹ : 1.3030

سیل : 1.3028 ٹیک پرافٹ : 1.2986

This image is no longer relevant


ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 0264۔1 ، 0242۔1 ، 0227۔1 ، 0205۔1 ، 0182۔1 ، 0169۔1 ، 0153۔1 اور 1024۔1 ہیں - قیمت نے یکم مئی کے اضافہ کے نظام کے ابتدائی شرائط کو بنایا ہے - اضآفہ کی موو میں تسلسل 0205۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 0227۔1 کا لیول ہے - 0227۔1 - 0242۔1 کی رینج میں قیمت کا کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 0264۔1 کا لیول ہے اس تک پہنچ جانے کے بعد باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

یہ کہ 0169۔1 ۰ 0153۔1 کی رینج یکم مئی کے اضآفہ کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ زون ہے - اس کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کے نظآم کے ابتدائی شرائط کا مکمل ہونا متوقع ہے اس صورت میں پہلا ہدف 0124۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان یکم مئی کے ٹاپ کے ابتدائی شرائط کا بننا ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.0205 ٹیک پرافٹ: 1.0227

خرید : 1.0242 ٹیک پرافٹ: 1.0264

سیل : ٹیک پرافٹ:

سیل : 1.0150 ٹیک پرافٹ: 1.0124

This image is no longer relevant


ڈالر / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 73۔110 ، 49۔110 ، 31۔110 ، 92۔109، 70۔109 اور 23۔109 کے ہیں - ہم یہاں 24 اپریل سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں - قلیل مدتی تنزلی کی موو 92۔109 - 70۔109 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ مضبوط تنزلی کی موو کا ہونا ضروری ہے - یہاں ہدف 23۔109 کا لیول ہے - جس تک جانے کے بعد ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 31۔110 - 49۔110 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک مضبوط تنزلی کی موو ملے گی اس صورت میں ہدف 73۔110 کا لیول ہے اور یہ لیول 24 اپریل کے تنزلی کے نظام کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 24 اپریل سے بنا تنزلی کا نظآم ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 110.31 ٹیک پرافٹ : 110.48

خرید : 110.51 ٹیک پرافٹ : 110.73

سیل : 109.92 ٹیک پرافٹ : 109.72

سیل : 109.69 ٹیک پرافٹ : 109.27

This image is no longer relevant


کینڈین ڈآلر / امریکی ڈآلر والے پئیر میں ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 3561۔1 ، 3534۔1 ، 3512۔1 ، 3483۔1 ، 3448۔1 اور 3415۔1 ، 3400۔1 اور 3375۔1 کے ہیں - یہاں ہم یکم مئی سے بنے ٹاپ کے نظام کی ابتدائی شرائط پر نظر رکھے ہوئے ہیں - جس میں اضآفہ 3486۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 3512۔1 کا لیول ہے اور 3512۔1 - 3543۔1 کے زون میں کنسولیڈیشن ہوگی - ہمارے نزدیک 3561۔1 کا لیول ٹاپ کی ممکنہ ویلیو ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 3448۔1 - 3432۔1 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک واضح تصحیح بنے گی ہدف 3413۔1 کا لیول ہے اور یہ ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 01 مئی سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.3486 ٹیک پرافٹ: 1.3512

خرید : 1.3514 ٹیک پرافٹ : 1.3534

سیل : 1.3448 ٹیک پرافٹ : 1.3433

سیل 3430۔1 : ٹیک پرافٹ : 3415۔1

This image is no longer relevant


آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈآلر والے پئیر میں ایچ ون چارٹ کے مطابق کے اہم لیولز ہیں : 7134۔0 ، 7112۔0 ، 7079۔0 ، 7051۔0 ، 7003۔0 ، 6984۔0 اور 6962۔0 - یہاں ہم 6 مئی کے ٹاپ کے نظام کے بننے کے لئے ابتدائی شرائط کے مکمل ہونے پر نظر رکھیں گے - آضآفہ کی موو میں تسلسل 7051۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اور اس صورت میں ہدف 7079۔0 کا لیول ہوگا اس پرائس لیول کے گرد کنسولیڈشن ملے گی - 7079۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ اضآفہ کی واضح موو کا ملنا ضروری ہے یہاں ہدف 7112۔0 کا لیول ہے - ہمارے نزدیک 7134۔0 کا لیول ٹاپ کی ممکنہ ویلیو ہے جب تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 7003۔0 - 6984۔0 کے رینج میں متوقع ہے لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ ٹاپ تک واپسی ہوگی - 6984۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے 6 مئی کا اضافہ کا نظام منسوخ ہوگا اس صورت میں ممکنہ ہدف 6962۔0 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 6 مئی کے ٹاپ کے نظام کی ابتدائی شرائط کا مکمل ہونا ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 7051۔0 - ٹیک پرافٹ : 7076۔0

خرید : 7082۔0 ٹیک پرافٹ : 7112۔0

سیل : 0.7003 ٹیک پرافٹ: 0.6986

سیل : 0.6982 ٹیک پرافٹ: 0.6962

This image is no longer relevant


یورو / ین کرنسی پئیر کے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 15۔124 ، 79۔123 ، 53۔123 ، 22۔123 ، 90۔122 ، 64۔122 اور 92۔121 - یہاں ہم یکم مئی سے بناد تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی تنزلی کی موو 22۔123 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے - اس صورت میں ہدف 90۔122 کا لیول ہے اور 90۔122 - 64۔122 کی رینج میں کنسولیڈیشن ملے گی 64۔122 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ مضبوط تنزلی کی موو کا ہونا ضروری ہے ممکنہ ہدف 92۔121 کا لیول ہے جس تک جانب کے بعد ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 53۔123 - 79۔123 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک محفوظ موو ملے گی - اس صورت میں ہدف 15۔124 کا لیول ہے اور یہ لیول تنزلی کے نظام کے لئے ایک ہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 01 مئی سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 123.53 ٹیک پرافٹ : 123.76

خرید : 123.82 ٹیک پرافٹ : 124.15

سیل : 123.20 ٹیک پرافٹ : 122.92

سیل : 122٫90ٹیک پرافٹ: 122.66

This image is no longer relevant


پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 74۔144 ، 42۔144 ، 15۔144 ، 53۔143 ، 01۔143 اور 71۔142 ہیں - یہاں ہم 3 مئی سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں تنزلی کی موو میں تسلسل 53۔143 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 01۔143 کا لیول ہے باٹم کی ممکنہ ویلیو 71۔142 کا لیول ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد 01۔143 - 71۔142 کی رینج میں کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹاپ کر رول بیک بھی ملے گا

قلیل مدتی اضافہ کی موو 15۔144 - 42۔144 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کی تصحیح ملے گی - یہاں ہدف 74۔144 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 03 مئی سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 15۔145 - ٹیک پرافٹ 40۔144

خرید : 45۔144 - ٹیک پرافٹ : 74۔144

سیل : 50۔143 - ٹیک پرافٹ : 06۔143

سیل : 00۔143 - ٹیک پرافٹ : 72۔142

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback