empty
 
 
15.05.2019 06:48 AM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 15 مئی 2019

پیش گوئی برائے 15 مئی

ایچ ون چارٹ کے مطابق ہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ

This image is no longer relevant

یورو / ڈالر پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 1317۔1 ، 1300۔1 ، 1271۔1 ، 1256۔1 ، 1222۔1 ، 1206۔1 اور 1184۔1 یہاں ہم نے 03 مئی سے بنا ٹاپ کا لوکل نظام فالو کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے – اضافہ کی موو کا دوبارہ بننا 123۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے یہاں ہدف 1256۔1 کا لیول ہے - قلیل مدتی اضافہ کی موو 1256۔1 ۰ 1271۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ مضبوط اضافہ کی موو کا ملنا ضروری ہے یہاں ہدف 1300۔1 کا لیول ہے - ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 1317۔1 کا لیول ہے جس تک پہنچ جانے پر کنسولیڈیشن کی توقع اور باٹم تک واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 1206۔1 - 1184۔1 کی رینج میں متوقع ہے - بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ساتھ ایچ ون چارٹ میں تنزلی کی موو بنے گی لیکن اس لیول تک ہمیں ابتدائی شرائط کا پورا ہونا متوقع ہے جس سے یکے بعد دیگرے اہداف کا تعین ہوگا

بنیادی رجحان 03 مئی سے بنا لوکل اضافہ کا نظآم ہے تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1256۔1 – ٹیک پرافٹ : 1270۔1

خرید : 1272۔1 ٹیک پرافٹ : 1300۔1

سیل : 1222۔1 – ٹیک پرافٹ : 1260۔1

سیل : 1204۔1 – ٹیک پرافٹ : 1186۔1

This image is no longer relevant


پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 3045۔1 ، 3005۔1 ، 2981۔1 ، 2946۔1 ، 2927۔1 ، 2882۔1 اور 2845۔1 ہیں - یہاں ہم 3 مئی سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں باٹم تک موو کی توقع ہے 2882۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں متوقع ہے 2845۔1 کا لیول ہے اس لیول سے ہمیں تصحیح کی توقع ہے

قلیل مدتی اضآفہ کی موو 2950۔1 – 2927۔1 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی – یہاں ہدف 2981۔1 کا لیول ہے یہ لیول تنزلی کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 03 مئی سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.2981 ٹیک پرافٹ: 1.3004

خرید: 1.3007 ٹیک پرافٹ: 1.3045

سیل: 1.2925 ٹیک پرافٹ: 1.2884

سیل: 1.2880 ٹیک پرافٹ: 1.2847

This image is no longer relevant


ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں موجود اہم لیولز ہیں 0124۔1 ، 0095۔1 ، 0075۔1 ، 0045۔1 ، 0017۔1 اور 9981۔0 یہاں ہماری نظر 07 مئی سے بنے تنزلی کے نظام پر ہے فی الوقت قیمت تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور 13 مئی کا ٹاپ کا نظام بنایا ہے باٹم تک موو کی توقع 0045۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں پہلا ہدف 0017۔1 کا لیول ہے جس کے نزدیک کنسولیڈیشن کی توقع ہے باٹم کی متوقع ویلیو 9981۔0 کا لیول ہے - جس تک پہنچ جانے کے بعد ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

کنسولیڈیشن کی موو 0075۔1 - 0095۔1 کی رینج میں ممکن ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی موو بنے گی اس صورت میں ہدف 0124۔1 کا لیول ہے یہ تنزلی کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 07 مئی سے بنا تنزلی کا نطآم ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.0075 ٹیک پرافٹ: 1.0093

خرید : 1.0097 ٹیک پرافٹ: 1.0124

سیل: 1.0045 ٹیک پرافٹ: 1.0017

سیل: 1.0015 ٹیک پرافٹ: 0.9988

This image is no longer relevant


ڈالر / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 17۔110 ، 92۔109 ، 70۔109 ، 46۔109 ، 01۔109 ، 77۔108 اور 30۔108 ہیں یہاں ہم 03 مئی سے بنا تنزلی کا لوکل نظآم فالو کر رہے ہیں – فی الوقت قیمت تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور 13 مئی کے ٹاپ کا نظام بنایا ہے - باٹم تک موو کا تسلسل 26۔109 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 01۔109 کا لیول ہے قلیل مدتی تنزلی کی موو 01۔109 – 77۔108 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ہمیں قیمت کا 30۔108 کے متوقع ہدف تک جانا متوقع ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 70۔109 – 92۔109 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے اضافہ کے نظام کی ابتدائی شرائط مکمل ہونگی اس صورت میں ہدف 17۔110 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 03 مئی کا تنزلی کا لوکل نظام ہے - 13 مئی کے ٹاپ کی ممکنہ طور پر بننا ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 109.70 ٹیک پرافٹ : 109.90

خرید: 109.94 ٹیک پرافٹ : 110.17

سیل: 109.26 ٹیک پرافٹ: 109.05

سیل: 109.00 ٹیک پرافٹ: 108.78

This image is no longer relevant


کینیڈین ڈالر / امریکی ڈآلر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 3568۔1 ، 3526۔1 ، 3511۔1 ، 3493۔1 ، 3451۔1 ، 3434۔1 ، 3415۔1 اور 3378۔1 یہاں ہم 10 مئی سے بنا اضافہ کا نظآم فالو کر رہے ہیں – ٹاپ تک موو کا تسلسل 3493۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 3511۔1 کا لیول ہے جہاں اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی – 3511۔1 ۰ 3526۔1 کے رینج کے ٹوٹ جانے کے ساتھ اضآفہ کی مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے جس کا ہدف 3568۔1 کا لیول ہوگا – اس لیول سے ہمیں باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 3451۔1 - 3434۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 3415۔1 کا لیول ہے یہ لیول ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 10 مئی سے بنا اضآفہ کا نظآم ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 3493۔1 – ٹیک پرافٹ : 3510۔1

خرید : 3526۔1 – ٹیک پرافٹ : 3566۔1

سیل : 3450۔1 – ٹیک پرافٹ : 3436۔1

سیل : 3433۔1 – ٹیک پرافٹ : 3417۔1

This image is no longer relevant


آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈآلر والے پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 6986۔0 ، 6968۔0 ، 6959۔0 ، 6937۔0 ، 6928۔0 ، 6916۔0 اور 6894۔0 – یہاں ہم 7 مئی سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی تنزلی کی موو 6916۔0 – 6928۔0 کی رینج میں متوقع ہے – تنزلی کے نظآم کا ممکنہ لیول ہمارے نزدیک 6894۔0 کا لیول ہے جب تک پہنچ جانے سے ہمیں تصحیح کا شروع ہونا متوقع ہے جس تک تسلسل کی توقع 6916۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے

یہ کہ 6948۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے بعد تصحیح کا عمل ممکن ہے اس صورت میں ہدف 6959۔0 کا لیول ہے قلیل مدتی اضافہ کی موو 6959۔0 - 6968۔0 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے اضافہ کی موو بنے گی اس صورت میں ہدف 6986۔0 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 07 مئی سے بنا تنزلی کا نظآم ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 6948۔0 – ٹیک پرافٹ : 6959۔0

خرید : 6970۔0 – ٹیک پرافٹ : 6984۔0

سیل : 6926۔0 – ٹیک پرافٹ : 6916۔0

سیل : 6914۔0 – ٹیک پرافٹ : 6896۔0

This image is no longer relevant


یورو / ین کرنسی پئیرکے لئے ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں : 93۔123 ، 59۔123 ، 26۔123 ، 05۔123 ، 50۔122 ، 32۔122 اور 92۔121 – ہم نے 10 مئی کے لوکل نظام سے تنزلی کے یکے بعد دیگرے اہداف کا تعین کیا ہے باٹم تک تسلسل کی توقع ہے 50۔122 – 32۔122 کی رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے – اس صورت میں پہلا ہدف 92۔121 کا لیول ہے

قلیل مدتی اضآفہ کی موو 05۔123 ۰ 26۔123 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانب سے اضآفہ کا نظام بنے گا – اس صورت میں ہدف 59۔123 کا لیول ہوگا – ہمارے خیال میں ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 93۔123 کا لیول ہے ہے جہاں سے ابتدائی شرائط مکمل ہوسکتی ہیں

بنیادی رجحان 10 مئی کا بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 123.05 ٹیک پرافٹ: 123.24

خرید: 123.28 ٹیک پرافٹ: 123.59

سیل: 122.30 ٹیک پرافٹ: 121.94

This image is no longer relevant


پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 36۔143 ، 85۔142 ، 18۔142 ، 24۔141 ، 86۔140 اور 88۔139 ہیں یہاں قیمت نے 10 مئی کے تنزلی کے نظآم بنایا ہے - قلیل مدتی تنزلی کی موو 24۔141 – 86۔140 کی رینج میں ممکن ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک غیر مستحکم اضآفہ کی موو کا ہونا ضروری ہے – یہاں ممکنہ ہدف 88۔139 کا لیول ہے بہرحال تصحیح کے ایریا میں وقت سے پہلے کی رجحان کی تبدیلی بھی نظر میں ہونا ضروری ہے

تصحیح کا عمل 18۔142 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد بننا متوقع ہے اس صورت میں ہدف 85۔142 کا لیول ہے ٹاپ کی ممکنہ ویلیو کے لئے ہمارے نزدیک ہدف 36۔143 کا لیول ہے جہاں ہمیں ابتدائی شرائط کا پورا ہونا متوقع ہے

بنیادی رجحان 03 مئی سے بنا تنزلی کا نظآم ہے – 10 مئی کا لوکل نظام بننا متوقع ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 142.20 ٹیک پرافٹ: 142.85

خرید: 142.87 ٹیک پرافٹ: 143.30

سیل: 141.24 ٹیک پرافٹ: 140.88

سیل: 140.82 ٹیک پرافٹ: 139.90

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback