empty
 
 
13.06.2019 02:18 PM
یورو / یو ایس ڈی : تجارتی منصوبہ برائے 13 جون - یورو میں دباو جاری رہ سکتا ہے لیکن ذیادہ دیر نہیں رہے گا


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے :

آج خریدار 1290۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر رہنے کی کوشش کریں گے اور مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے لانگ پوزیشن لینے کا پہلا اشارہ ملے گا جس سے قیمت کا 1341۔1 کے لیول تک اس ہفتہ ذیادہ سے ذیادہ جانا متوقع ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - صنعتی پیداوار کی مثبت رپورٹ کے بُلز مارکیٹ میں واپس آئیں گے اگر دن کے پہلے حصہ میں 1290۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی تنزلی ہوتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن 1253۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز دوسری مرتبہ 1290۔1 کا سپورٹ لیول نیچے کی جانب توڑنے کی کوشش کریں گے اور اس کے ٹوٹ جانے سے یورو میں شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - صنعتی پیداوار کی کمزور رپورٹ جو کہ آج صبح جاری ہوگی سے یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب 1253۔1 اور 1203۔1 کے لیولز تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو میں آج طلب بنتی ہے تو کل کی تنزلی کی موو کو محض ایک تصحیحی موو کے لیا جائے گا یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن ہفتہ وار ذیادہ سے ذیادہ 1341۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جائے

انڈیکیٹر کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہو رہی ہے - جو کہ یورو / یو ایس ڈی میں ممکنہ تنزلی کا اشارہ ہے

بو لینجر بینڈز

اگر یورو میں تنزلی ہوتی ہے اور سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1275۔1 کے ایریا میں ملے گی جب کہ اضآفہ 1320۔1 کے ریزسٹنس لیول سے محدود ہو جائے گا

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback