empty
 
 
13.06.2019 03:36 PM
بِٹ کوائن : بتریج واپس پوزیشن میں آنے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے


بِٹ کوائن کا ریٹ ایک مستحکم انداز میں 8190 کے لیول تک گیا ہے جس کے بریک آوٹ سے ایک اضافہ کی نئی موو ملے گی ایک عمدہ واپسی جو کہ 4 جون کے آوورلی چارٹ میں دیکھی جا سکتی ہے اس بات کا اشارہ ہے کہ بُلز مارکیٹ میں واپس آئے ہیں

کل ایک اور بہتر خبر تھی - کریڈٹ کارڈ ویزا بنانے والی ایک بڑی کمپنی نے ادائیگی کا ایک نظام شروع کیا ہے جو کہ بلاک چین کی بنیاد پر ہے تاکہ صارفین کو بہترین سہولیات دی جا سکیں - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ میں بہتری کا عمل جاری ہے جو کہ کریپٹو کرنسیوں کی اور ٹوکنز کی طلب کو قائم رکھے گی

بِٹ کوآئن کی خرید کا سگنل

جب تک یہ 7860 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے بِٹ کوآئن کی طلب جاری رہے گی اور خرید کی نئی ویوو بناتے ہوئے 8190 کے لیول پر بریک آوٹ کرے گی اور اس کے بعد 8490 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرے گی جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں- اگر کریپٹو کرنسی میں کمی ہوتی ہے اور 7860 کے لیول سے سپورٹ ملے گی اور اس کے ساتھ ساتھ بِٹ کوائن کی جانب سے بڑی طلب بھی ملے گی جو کہ 7460 کے ایریا میں کم از کم دیکھی جا سکتی ہے

بی ٹی سی / بِٹ کوائن میں سیل کا سگنل

پئیر کو 8190 کے لیول پر مصنوعی بریک کے دوبارہ بنانے کی ضرورت ہے جو کہ شارٹ پوزیشن لینے کا پہلا اشارہ ہوگا لیکن سیل کرنے والوں کے لئے پہلا ہدف 7840 کا لیول ہے - اس رینج سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے کریپٹو کرنسی پر دباو بنے گا اور 7460 کا لیول کم از کم ٹیسٹ ہوگا جو کہ قیمت کو 7260 کے ایریا تک بھیجے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر مزید اضآفہ ہوتا ہے تو بِٹ کوآئن میں ممکنہ سیل 8480 کے لیول کے گرد مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback