empty
 
 
13.06.2019 04:42 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا تجارتی منصوبہ برائے 13 جون 2019 - یورو پر دباو کم ہوا ہے اور بے یقینی کی صورتحال بڑھی ہے

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے :

صنعتی پیدوار کی کمزور رپورٹ کے تاجروں کو کچھ خاص حیران نہیں کیا تھا جو کہ یورو میں تنزلی کا رجحان قائم رکھنے میں کامیاب نہیں رہا تھا - فی الوقت تجارت 1290۔1 کے لیول کے گرد ہوئی ہے اور مزید موو پر اس کا انحصار ہے - ایک کمزور بریک بنی ہے لیکن یورو میں کوئی واضح طلب موجود نہیں ہے - خریداروں کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ ہفتہ کا بلند ترین لیول 1341۔1 پر آپ ڈیٹ ہو جائے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں یورو پر دباو بنتا ہے اور قیمت 1290۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے آتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ 1253۔1 کے لیول سے واپسی پر لانگ پوزیشن لی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے :

شمالی امریکی سیشن میں بئیرش 1290۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی کوشش کریں گے - جس کے ٹوٹ جانے سے یورو میں شارٹ پوزیشن کا سگنل بنے گا - امریکی لیبر مارکیٹ کی جانب سے عمدہ رپورٹ سے یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کی موو دوبارہ بنے گی اور اس سے 1253۔1 اور 1203۔1 کے لیول پر کم ترین لیول حاصل ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں یورو میں اضآفہ دوبارہ بنتا ہے تو شارٹ پوزیشن 1341۔1 کے لیول سے واپسی پر تجویز کی جاتی ہے

انڈیکیٹرز کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ مارکیٹ کی مزید سمت کا تعین واضح نہیں ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو میں واضح طور پر کمی ہوئی ہے جس میں مارکیٹ میں پوزیشن لینے کا کوئی سگنل نہیں ملا ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج - 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback