empty
 
 
18.06.2019 01:44 PM
یورو / یو ایس ڈی : جون 18 یورپی سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ عمل - اضآفہ کے تسلسل کے لئے 1245۔1 کے لیول پر بریک تھرو کی ضرورت ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

خریداروں کو فوری طور پر 1245۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جس پر کنسولیڈیشن سے یہ ممکن ہوگا کہ اضآفہ کی موو کا تسلسل بنے جس کا ہدف 1286۔1 کا لیول ہوگا جہاں دن کے پہلے حصہ میں حصول نفع کی تجویز ہے - یورو پر انفالیشن اور فارن ٹریڈ کی رپورٹ اثر انداز ہو سکتی ہے - لہذا اگر قیمت 1245۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کنسولیڈیشن میں ناکام رہتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ لانگ پوزیشن میں واپسی 1216۔1 کے فوری سپورٹ لیول یا 1180۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جائے-

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے


اگر دن کے پہلے حصہ میں یورو میں اضآفہ ہوتا ہے ور 1245۔1 کے ریزسٹنس لیول کا مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ہوگا - جب کہ بئیرز کا بنیادی ہدف یہ ہوگا کہ 1216۔1 کے لیول پر کم ترین لیول بنایا جائے جس سے نیچے کی کنسولیڈیشن قیمت کو 1180۔1 اور 1139۔1 کے لیول تک لے جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر انفالیشن کی رپورٹ اچھی آتی ہے جیساء کہ معیشت دانوں کی پیشن گوئی ہے اور بُلز قیمت کو 1245۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر لے جانے میں دن کے پہلے حصہ میں کامیاب رہتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن 1286۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج میں ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ ممکنہ طور پر یورو میں اضآفہ کی تصحیح بن سکتی ہے

بولینجر بینڈ

اگر یورو میں تنزلی ہوتی ہے اور سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1216۔1 کے ایریا میں فراہم کی جاتی ہے تو اضآفہ کا عمل 1245۔1 کے لیول تک محدود ہوگی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 اور ایس ایم اے 09

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback