empty
 
 
18.06.2019 01:40 PM
بِٹ کوائن : بِٹ کوآئن میں اداروں کی جانب سے سرمایہ کاری کی طلب میں اضآفہ ہورہا ہے


بِٹ کوآئن کے لئے اگلے سالانہ بلند ترین لیول کا 9500 کے لیول پر آپ ڈیٹ ہونا ہونا اچنبہ کی بات نہیں ہے کیونکہ کریپٹو کرنسی میں اداروں کی جانب سے سرمایہ کاری کا اضآفہ مل رہا ہے یہ رپورٹ کل جے پی مورگن کی جانب سے پیش کی گئی جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بِٹ کوائن کی مارکیٹ میں سال 2017 سے خاصہ اضآفہ ہوا ہے جس سے اداروں کی جانب سے سرمایہ کا رجحان بڑھ رہا ہے

یہ نوٹ کیا جانا اہم ہے کہ مئی میں سپاٹ بِٹ کوآئن مارکیٹ کا تجارتی حجم 725 بلین ڈآلر تک پہنچ گیا ہے جب کہ بِٹ کوآئن فیوچر آپریٹر سی ایم ای گروپ نے یہ اشارہ دیا ہے کہ سی ایم ای میں اوپن بِٹ کوائن فیوچر کا حجم نئے بلند ترین لیول تک گیا ہے جو کہ مئی میں 500 بلین ڈالر سے ذائد نوٹ کیا گیا ہے

بِٹ کوآئن میں خرید کا سگنل - بی ٹی سی

خریدار 9350 کے ریزسٹنس ایریا تک اوپر جانے میں ناکام رہے تھے بہرحال انہوں سے اس کو ٹیسٹ کیا تھا بنیادی ہدف اس رینج کا توڑا جانا ہے جس میں ذیادہ سے ذیادہ ہدف 9540 اور 9800 ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر کریپٹو کرنسی میں کمی ہوتی ہے تو سپورٹ 8960 کے ایریا میں فراہم کی جائے گی جب کہ لانگ پوزیشن کا لینا کم از کم 8630 کے لیول سے واپسی پر بہتر رہے گا

بِٹ کوائن میں سیل کا اشارہ - بی ٹی سی

میں موجودہ صورتحال میں بِٹ کوآئن میں شارٹ پوزیشن کی تجویز نہیں دیتا ہوں کیونکہ جلد ہی کوئی اضافہ کی نئی ویوو بن سکتی ہے بڑا ریزسٹنس لیول 9350 اور 9540 کے لیول پر ہے جہاں لانگ پوزیشن پر نفع لیا جاسکتا ہے اور اس کے بعد لازمی طور پر تنزلی کی تصحیح ملے گی - بئیرز کا ہدف بریک تھرو اور 8960 کے لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہے جو کہ بِٹ کوآئن پر دباو بڑھا ئے گا اور کم از کم 8630 اور 8190 کے لیول تک جائے گا

This image is no longer relevant

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback