empty
 
 
18.06.2019 03:54 PM
یورو / یو ایس ڈی : جون 18 امریکی سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ برائے امریکی سیشن - ڈراگہی کے یورو کے خریداروں کو پریشان کیا ہے اور یورو نیچے کی جانب گیا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے :

یورو کے خریداروں نے ای سی بی کے صدر ماریو ڈراگہی کے اس بنیاد پر رد عمل دیا ہے کہ وہ کم انفالیشن کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے - 1216۔1 کے بریک ڈآون سے یورو میں تنزلی بنی ہے - فی الوقت فی الوقت بُلز کے نئے کم ترین لیول سے فائدہ لیا ہے جس پر میں نے دن کے تجزیہ پر توجہ دی تھی اور یہ تنزلی کے عمل کو روکنے میں کامیاب رہا ہے - بہرحال اس رینج کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے سے یورو / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی ہوسکتی ہے - اس صورتحال میں لانگ پوزیشن 1139۔1 کے لیول سے بہتر رہے گی - دن کے دوسرے حصہ میں بُلز کے کرنے کا کام یہ ہے کہ 1216۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کریں جس سے اضآفہ کی تصحیح 1245۔1 کے لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے

یورو میں سیل کرنے والوں کا دن کے دوسرے حصہ میں کرنے والا کام یہ ہوگا کہ قیمت کو 1216۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے رکھیں اور مصنوعی بریک ڈآون کا بننا اس بات کا اشارہ ہوگا کہ اہم کھلاڑی مارکیٹ میں آئے ہیں تاکہ یہ 1180۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کر سکیں - اس رینج سے نیچے کم ترین لیولز 1150۔1 اور 1139۔1 پر بنیں گے جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی 1216۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جاتا ہے تو شارٹ پوزیشن ذیادہ سے ذیادہ ڈیلی لوو لیول 1245۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جا سکتی ہے

انڈیکیٹر کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سیلز کی سمت میں جانے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں یورو میں اضآفہ ہوتا ہے تو انڈیکیٹر کی اوسط لائن 1216۔1 کے گرد ریزسٹنس کا کام کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback