empty
 
 
18.06.2019 03:54 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : جون 18 امریکی سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ عمل - پاونڈ مزید تنزلی کے لئے تیار ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے :

دن کے پہلے حصہ میں پاونڈ کے خریدار کچھ کرنے میں ناکام رہے تھے اور 2520۔1 کے لیول کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے میں طلب کی کمی بئیرش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے - فی الوقت یہ بہتر رہے کہ نئی لانگ پوزیشن 2483۔1 کے لیول پر یا 2439۔1 کے سپورٹ لیول سے فوری واپسی پر لی جائیں - بُلز کا ہدف یہ ہے کہ وہ 2565۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیں اور اس سے اوپر کی بریک کریں جو کہ بُلش رجحان کے بننے کی ابتدائی شرط ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے

یہ کہ 2520۔1 کے لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی 2483۔1 اور 2439 کے ایریا میں کم از کم بنائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - برطانوی وزیر اعظم کے انتحاب کے حوالے سے کوئی بھی مارکیٹ میں اتار چڑھاو بنا سکتی ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ مین اضآفہ بنتا ہے تو آپ شارٹ پوزیشن 2565۔1 اور 2603۔1 کے لیولز کے آپ ڈیٹ ہونے پر لے سکتے ہیں

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جس کہ پئیر میں تنزلی کے تسلسل کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

پاونڈ میں اضآفہ انڈیکٹر کی بالائی حد کی جانب سے 2555۔1 کے لیول کے گرد محدود ہوا ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج : 50 روزہ پیلا

موونگ ایوریج : 30 روزہ سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 اور ایس ایم اے 09

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback