empty
 
 
19.06.2019 07:37 AM
19جون کو اہم کرنسی جوڑوں کا فرکچرل تجزیہ

پیشین گوئی برائے 19جون:

ایچ ون پیمانے پر کرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو/ ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر بنیادی سطحیں ہیں: 1.1268، 1.1246، 1.1231، 1.1194، 1.1181، 1.1153 اور 1.1131. یہاں، ہم 12 جون کے نچلے نطام کی ترقی کو مسلسل فالو کرتے رہیں گے. شور حد 1.1194 - 1.1181 کی قیمت کے گزرنے کے باٹم تک حرکت کا تسلسل متوقع ہے. یہاں، مقصد 1.1153 ہے. ہم باٹم کے لئے ممکنہ قیمت 1.1131 کی سطح پرمانتے ہیں . جس تک پہنچنے کے بعد، ہم مضبوطی ، اور ساتھ ہی ساتھ ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

1.1231 - 1.1246 کی حد میں قلیل مدتی اوپری حرکت ممکن ہے. آخری قیمت کے بریک ڈاون سے اصلاح میں کی گہرا اضافہ ہو گا. یہاں، مقصد 1.1268 ہے، اور اس سطح کے اوپر، ہم اوپری نظام کے لئے ابتدائی حالات کی توقع رکھتے ہیں.

اہم رجحان 12 جون کے نچلا نطام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں1.1231 منافع لیں: 1.1244

خریدیں1.1247 منافع لیں: 1.1266

فروخت : 1.1180 منافع لیں: 1.1155

فروخت : 1.1150 منافع لیں: 1.1132

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر بنیادی سطحیں ہیں: 1.2626، 1.2605، 1.2568، 1.2538، 1.2497، 1.2471 اور 1.2420. یہاں، ہم 7 جون کے نچلے نطام کی ترقی کوفالو کررہے ہیں. اس وقت، قیمت اصلاحی زون میں ہے. 1.2497 - 1.2471 کی حد میں باٹم تک قلیل مدتی حرکت کی توقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون ممکنہ ہدف کی جانب حرکت کے توقع کی اجازت دے گا - 1.2420. اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم اصلاح کے لئے واپسی کی امید کرتے ہیں.

1.2538 - 1.2568 کی حد میں مجموعی حرکت متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل عرصے تک اصلاح میں اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 1.2605 ہے. 1.2605- 1.2626 کی حد نیچے کی ساخت کے لئے ایک اہم حمایت ہے. اس سے پہلے، ہم اوپری نظام کے لئے ابتدائی حالات کی توقع رکھتے ہیں.

اہم رجحان 7 جون، نچلا نظام ہے، اصلاح کا مرحلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: منافع لیں

خریدیں: 1.2570 منافع لیں: 1.2605

فروخت: 1.2497 منافع لیں: 1.2473

فروخت: 1.2469 منافع لیں: 1.2423

This image is no longer relevant

ڈالر/ فرانک کی جوڑی کے لئے،ایچ ون پیمانے پربنیادی سطحیں ہیں: 1.0098، 1.0059، 1.0044، 1.0015، 0.9970، 0.9954 اور 0.9934. یہاں، ہم 7 جون کی بڑھتی ہوئی ساخت کی ترقی کومسلسل فالوکررہے ہیں . 1.0015 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ پر حرکت کا تسلسل متوقع ہے. یہاں، ہدف 1.0044 ہے. 1.0044 - 1.0059 کی حد میں قیمت کا استحکام ہے. ہم 1.0098 کی سطح کو ٹاپ کے لئے ممکنہ قیمت مانتے ہیں. اس سطح تک پہنچنے پر، ہم کونسلیڈیشن، ساتھ ہی ساتھ باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

0.9970 - 0.9954 کی حد میں قلیل مدتی نچلی حرکت ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل عرصے تک اصلاح کی ترقی میں اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 0.9934 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے ایک بنیادی حمایت ہے.

اہم رجحان 7 جون کے اوپری نظام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.0017 منافع لیں: 1.0044

خریدیں: 1.0060 منافع لیں: 1.0098

فروخت: 0.9970 منافع لیں: 0.9955

فروخت: 0.9952 منافع لیں: 0.9936

This image is no longer relevant

ڈالر/ یین کی جوڑی کے لئے، پیمانے پربنیادی سطحیں ہیں: 109.58، 109.37، 109.01، 108.70، 108.08، 107.76 اور 107.35. یہاں، صورت حال توازن میں ہے. 108.70 - 109.01 کی حد میں قلیل مدتی اوپری حرکت ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون ایک واضح اوپری حرکت کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 109.37 ہے. 109.37 - 109.58 کی حد میں قیمت کونسلیڈیشن ہے.

108.08 کی سطح اوپری نظام کے لئے ایک بنیادی حمایت ہے. اس کی قیمت گزرنا سے نچلےرجحان کی ترقی میں اضافہ ہوگا. یہاں، پہلا مقصد 107.76 ہے. باٹم کے لئے ممکنہ قیمت ، ہم 107.35 کی سطح کومانتے ہیں.

اہم رجحان: توازنی حالت.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 108.70 منافع لیں: 109.00

خریدیں: 109.03 منافع لیں: 109.37

فروخت: 108.08 منافع لیں: 107.76

فروخت : 107.74 منافع لیں: 107.37

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر/ امریکی ڈالرکی جوڑے کے لئے، ایچ ون پیمانے پربنیادی سطحیں ہیں: 1.3564، 1.3515، 1.3492، 1.3451، 1.3424، 1.3385، 1.3364 اور 1.3334. یہاں، ہم 7 جون سے بڑھتی ہوئی ساخت کی ترقی کوفالو کررہے ہیں. اس وقت، قیمت اصلاحی زون میں ہے. 1.3424 - 1.3451 رینج میں قلیل مدتی حرکت متوقع ہے. بعد کی قیمت کا بریک ڈاون ایک واضح اوپری حرکت کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 1.3492 ہے.1.3492 -1.3515 کی حد میں قلیل مدتی اوپری حرکت، اور ساتھ ہی ساتھ استحکام ہے. ہم 1.3564 کی سطح کو ٹاپ کے لئے ایک ممکنہ قیمت کے طور پرمانتے ہیں، جس سے ہم 1.3517 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد حرکت کی توقع رکھتے ہیں.

1.3385 - 1.3364 کی حد میں کونسلیڈیٹد حرکت ممکن ہے. بعد کی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک اصلاحی اضفہ ہوگا. یہاں، ہدف 1.3334 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے ایک بنیادی حمایت ہے. اس کی قیمت گزرنے سے نیچے کے نطام کو بنانا پڑے گا. اس صورت میں، ممکنہ ہدف 1.3294 ہے.

اہم رجحان 7 جون، اوپری نظام ہے ،اصلاح کا مرحلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3424 منافع لیں: 1.3450

خریدیں: 1.3453 منافع لیں: 1.3490

فروخت: 1.3363 منافع لیں: 1.3335

فروخت: 1.3332 منافع لین: 1.3296

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے ایچ ون پیمانے پربنیادی سطحیں ہیں: 0.6919، 0.6900، 0.6885، 0.684 9، 0.6830، 0.6808 اور 0.6784. یہاں، قیمت 18 جون کے ٹاپ کے لئے ممکنہ شکل بناتی ہے. 0.6885 - 0.6900 کی حد میں قلیل مدتی کے اوپری حرکت متوقع ہے. پچھلی قیمت کے بریک ڈاون سے ایچ ون کے پیمانے پر بڑھتی ہوئی ساخت کی ترقی شروع ہوجا ئگی. اس صورت میں، ممکنہ ہدف 0.6919 ہے.

0.6830 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک حرکت کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 0.6808 ہے، جس میں کونسلیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. باٹم کے لئے ممکنہ قیمت، ہم 0.6784 کی سطح پرمانتے ہیں. جس تک پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

اہم رجحان 7 جون کے نچلا نطام ہے، جو 18 جون کے ٹاپ کے امکانات کا قیام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.6885 منافع لیں: 0.6900

خریدیں: 0.6902 منافع لیں: 0.6919

فروخت: 0.6849 منافع لیں: 0.6832

فروخت: 0.6829 منافع لیں: 0.6808

This image is no longer relevant

یورو/ یین کی جوڑی کے لئے،ایچ ون پیمانے پر بنیادی سطحیں ہیں: 122.39، 122.09، 121.91، 121.39، 121.14، 120.75 اور 120.54. یہاں، ہم 11 جون کے نچلے نطام کی ترقی کو فالوکرنا جاری رکھیں گے. 121.39 کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک حرکت کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 121.14 ہے، جس میں کونسلیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. 121.14 کی سطح کا بریک ڈاون ایک واضح نیچے کی حرکت کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، مقصد 120.75 ہے. باٹم کے لئے ممکنہ قیمت، ہم 120.54 کی سطح پرمانتے ہیں. جس تک پہنچنے کے بعد، ہم کونسلیڈیشن ،اورساتھ ہی ساتھ اصلاح کی روانگی کی توقع کرتے ہیں.

121.91 - 122.09 کی حد میں قلیل مدتی اوپری حرکت متوقع ہے. پچھلی قیمت کا بریک ڈاون طویل عرصے تک اصلاحی اضافہ کرے گا. یہاں، مقصد 122.39 ہے. یہ سطح نیچے کی ساخت کے لئے ایک بنیادی حمایت ہے.

اہم رجحان 11 جون کے نیچے کی ساخت کی ترقی ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 121.91 منافع لیں: 122.09

خریدیں: 122.11 منافع لیں: 122.37

فروخت: 121.39 منافع لیں: 121.18

فروخت : 121.12 منافع لیں: 120.77

This image is no longer relevant

پونڈ / یین کی جوڑی کے لئے،ایچ ون پیمانے پربنیادی سطحیں 136.64، 136.18، 135.74، 135.47، 135.23 اور 134.71 ہیں. یہاں، ہم 12 جون سے نیچے کی ساخت کی ترقی کو فالوکررہے ہیں. اس وقت، قیمت گہرے اصلاحی مرحلے میں ہے اور ہم ٹاپ کے لئے 136.64 کی سطح تک پہنچنے کے لئے ابتدائی حالات کی توقع رکھتے ہیں. 135.74 کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک حرکت کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، پہلا ہدف 135.47 ہے. 135.47 - 135.23 کی حد میں قلیل مدتی نچلی حرکت متوقع ہے. باٹم کے لئے ممکنہ قیمت ، ہم 135.47 کی سطح پر مانتے ہیں. 135.20 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد جس کی حرکت متوقع ہے.

اہم رجحان 12 جون، نچلی ساخت ہے، گہری اصلاح کا مرحلہ کے .

تجارتی تجاویز:

خریدیں: منافع لیں

خریدیں: 136.20 منافع لیں: 136.64

فروخت: 135.74 منافع لیں: 135.47

فروخت: 135.47 منافع لیں: 135.23

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback