empty
 
 
19.06.2019 03:16 PM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کے لئے 19 جون کا تجارتی منصوبہ - پئیر کی مزید سمت کا اتحصار ایف ای ڈی کے فیصلہ پر ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

خریداروں کی مارکیٹ میں واپس آنے کے لئے دن کے پہلے حصہ میں 1211۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن کی ضرورت ہے جو کہ ایک اضآفہ کی تصحیح کل کے بلند ترین لیول 1242۔1 تک بنائے گی اور اس کے بعد 1286۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال تمام تر توجہ ایف ای ڈی کے فیصلہ پر مرکوز ہو جائے گی لہذا اگر قیمت 1186۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے جاتی ہے تو 1161۔1 اور 1138۔1 کے لیول سے واپسی پر توجہ مرکوز کی جانی چاھیے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز دن کے پہلے حصہ میں یورو زون کی رپورٹس کے جاری ہونے کے بعد 1186۔1 کے سپورٹ لیول کو توڑنے کی کوشش کریں گے جس سے تنزلی کی موو کو تقویت ملے گی اور قیمت 1161۔1 اور 1138۔1 کے کم ترین لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی 1211۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو اس صورت حال میں شارٹ پوزیشن 1242۔1 یا 1286۔1 کے لیولز سے واپسی پر کی جاسکتی ہے

انڈیکیٹرز کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ بئیرز مارکیٹ کے ممکنہ تسلسل کا اشارہ ہے - لیکن آج کا ایف ای ڈی کا فیصلہ ڈرامائی انداز میں صورتحال تبدیل کر سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر میں اتار چڑھاو بتدریج کم ہوا ہے کیونکہ یہ عموما کسی بڑی خبر کے جاری ہونے سے قبل ہوتا ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback