empty
 
 
19.06.2019 03:16 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا تجارتی منصوبہ برائے 19 جون - انفالیشن رپورٹ پاونڈ کو سپورٹ کر سکتی ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے :

آج پاونڈ کے خریدار سائیڈ چینل لیتے ہوئے 2565۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑنے کی کوشش کریں گے جس کہ لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ہوگا جو کہ 2603۔1 اور 2649۔1 کے بلند ترین لیول تک جائے گی - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال دن کے پہلے حصہ میں مکمل توجہ انفالیشن رپورٹ پر تھی جس سے مارکیٹ سمت بننا تھا - اگر قیمت 2539۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی کمی ملتی ہے تو بُلز نئے آضآفہ کے لنک کی زیریں حد کو بنانے کی کوشش کریں گے جس کہ 2513۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے کے بعد ہوگی بصورت دیگر یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کم از کم 2483۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر لی جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز انفالیشن رپورٹ کا انتظار کریں گے - 2565۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں دن کے پہلے حصہ میں مصنوعی بریک ڈاون کے بعد یہ شارٹ پوزیشن لینے کا عمدہ اشارہ ہوگا - بہرحال بنیادی ہدف بئیرز کے لئے بریک آوٹ اور 2539۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہوگا جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب جائے گا اور کم از کم 2513۔1 اور 2483۔1 کے لیول تک کمی کرے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 2565۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی موو ہوتی ہے تو شارٹ پوزیشن 2603۔1 کے لیول سے واپسی پر تجویز کی جاتی ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ بئیرش رجحان کے مکمل ہونے کا ممکنہ اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 2520۔1 کے ایریا میں فراہم کی جائے گی جب کہ بالائی حد 2570۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک خرید کا اشارہ ہوگا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلوو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈرز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback