empty
 
 
19.06.2019 10:33 AM
یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی برائے 19 جون 2019

This image is no longer relevant


منگل کے روز جون کی 18 تاریخ کو ای سی بی نے یورو کے خلاف زبانی مداخلت کی ہے - ای سی بی کے صدف ماریو ڈراگہی نے یہ بیان دیا ہے کہ ای سی بی نے جولائی میں ایسے نئے اقدامات لے سکتا ہے ریٹ میں مزید اضافہ یا بنک ڈیپازٹ کے لئے ریٹ میں مزید کمی ہوسکتی ہے ابھی منفی 4۔0 فیصد ہے

مارکیٹ نے بہرحال ای سی بی کے سربراہ کے بیان پر کچھ خاص رد عمل نہیں دیا ہے - یورو میں کمی خاصی محدود رہی تھی اور ابھی یورو 1200۔1 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے

ابھی مارکیٹ آج 19 جون کو ایف ای ڈی کے بیان کے انتظار میں ہے کہ ایف ای ڈی کیا فیصلہ کرتی ہے - اگر ایف ای ڈی یہ فیصلہ واضح طور پر کرتی ہے کہ وہ ریٹ میں کمی کرنے جا رہی ہے تو مارکیٹ کی سمت ممکنہ طور پر جا سکتی ہے اور یورو میں اضافہ ہو سکتا ہے

لہذا رینج سے باہر آنے پر لانگ پوزیشن لی جا سکتی ہے

ٹیکنیکل تجزیہ کی بنیاد پر یہ ممکن ہے کہ یورو میں خرید 1250۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد کی جائے یا ذیادہ محتاط انداز میں 1350۔1 کے لیول سے اوپر بریک آوٹ پر کی جائے گی

متبادل صورتحال : آپ 1108۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر سیل کر سکتے ہیں


Dean Leo,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback