empty
 
 
20.06.2019 03:11 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کے لئے 20 جون کا تجارتی منصوبہ - پاونڈ کے بنک آف انگلینڈ کے ریٹ میں اضآفہ نہ کرنے کے فیصلہ کے بعد متوقع طور پر اضافہ کیا تھا


جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں خریداری کا عمل دن کے وقت عمل جاری رہا تھا اور اس نے 2688۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ہے جس سے اضافہ کا رجحان بنا ہے اور قیمت 2729۔1 کا لیول تک گئی ہے - جس پر بھی میں نے توجہ دی تھی - فی الوقت لانگ پوزیشن لینے کے لئے یہ بہتر رہے گا کہ 2680۔1 کے لیول کے مصنوعی بریک آوٹ کے بعد یا آج کے کم ترین لیول 2639۔1 سے واپسی پر لی جائے - بُلز کا مقصد 2729۔1 کے ریزسٹنس لیول کا دوبارہ ٹیسٹ اور اس کو توڑنا ہے جس سے قیمت 2760۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والے 2730۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کے بننے کے بعد واپس آئیں گے اور ان کا بنیادی ہدف دن کے دوسرے حصہ میں 2680۔1 کے لیول سے نیچے آنا ہوگا جو کہ ابھی سپورٹ کے طور پر کام کرے گی - اس رینج سے نیچے دن کا اختتام قیمت کو 2639۔1 کے لیول تک لے ائے گا جہاں خریدار رائزنگ چینل کی زیریں حد سے خرید کی کوشش کریں گے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں دوبارہ دن کے دوسرے حصہ میں اضآفہ ملتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن 2760۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر لی جا سکتی ہے

انڈیکیٹر کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں بُلش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈ

اگر قیمت میں تنزلی ہوتی ہے سپورٹ اوسط انڈیکیٹر باڈر کی جانب سے فراہم کی جائے جو کہ 2679۔1 کے لیول پر بنے گی

-

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback