empty
 
 
29.07.2021 01:06 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 29 جولائی 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر

یورو/ یو ایس ڈی 1.1795/1.1820 کے ارد گرد موجود حالیہ کنسولیڈیشن کی حد سے واپس ہوا ہے اور جب ہم اس تازہ ترین کی اشاعت تیاری میں تھے یہ 1.1875 / 1.877 کی جانب اضافہ کرنے میں کامیاب رہا ہے ۔ اس اضافہ کی بڑی حد تک توقع کی جارہی تھی کیونکہ قلیل مدتی تاجروں کو پہلے ہی گزشتہ ہفتے شارٹ پوزیشنز کے سیمٹنے کا کہا گیا تھا۔ یورو بُلز کچھ وقت کے لئے مضبوط رہ سکتے ہیں لیکن ریزسٹنس پر نظر رکھیں کیونکہ قیمتیں 1.1880/1.1900 کی سطح کے آس پاس ٹرینڈ لائن کے پچھلے حصے کے قریب پہنچ ہیں۔

یو آر یو ایس ڈی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت 1.1877 کی سطح کے ارد گرد تجارت کرتا نظر آ رہا ہے اور توقع ہے کہ اسے 1.1880 کے گرد قلیل مدتی ریزسٹنس کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اضافہ دوبارہ شروع ہونے سے پہلے جلد ہی ایک کمزور واپسی مل سکتی ہے جس سے قیمت 1.1820/30 کی سطح کی طرف واپس آ سکتی ہے۔ فوری سپورٹ 1.1750 پر ہے جبکہ عبوری ریزسٹنس بالترتیب 1.1965 کی سطح پر آتی ہے۔

یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.2266 اور 1.1751 کے درمیان کی تنزلی کا فیبوناچی 0.382 ری ٹریسمنٹ آ 1.1940/50 کی سطح سے گزر رہا ہے اور - یہاں سے نیچے کی جانب واپسی کی توقع کریں کیونکہ بئیرز دوبارہ مضبوط ہونے کی تیاری میں ہیں کیونکہ درمیانی مدت کے اہداف یہاں یومیہ چارٹ میں 1.1300 کی سطح کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

تجارتی منصوبہ

قلیل مُدتی : لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.1750 اور ہدف 1.1975 پر ہے

درمیان مُدت : شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 1.2050 پر لیں ، ہدف 1.1300 پر ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback