empty
 
 
09.07.2019 05:20 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا تجارتی منصوبہ 9 جولائی - پاول کی تقریر سے قبل یورو میں تنزلی کا عمل جاری رہ سکتا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکا ہے

خریداروں نے صبح 1207۔1 کا سپورٹ لیول مس کیا تھا اور ابھی توجہ ایف ای ڈی کے چئیرمین جیرومے پاول کی تقریر پر ہے اور اور 1182۔1 اور 161۔1 کے بڑے ایریا میں کم ترین لیول سے بڑے کھلاڑی مارکیٹ میں آئیں گے - دن کے دوسرے حصہ میں خریداروں کا بنیادی ہدف یہ ے کہ 1207۔1 کے لیول کو توڑیں اور اس سے اوپر کنسولیڈیٹ کریں جس سے قیمت 1235۔1 اور 1268۔1 کے بلند ترین لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے ایف ای ڈی کے سربراہ کی تقریر پر نظر رکھیں گے جو کہ توقع کے مطابق انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے وضاحت کریں گے - ان کے مثبت لہجے سے یورو میں تنزلی 1182۔1 اور 161۔1 کے کم ترین لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز 1207۔1 کے ریزسٹنس لیول تک دن کے دوسرے کے دوسرے حصہ میں واپس آتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو کل کے ذیادہ سے ذیادہ لیول 1235۔1 سے یا 1268۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر لیا جاَئے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کے تسلسل کا ممکنہ اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو / یو ایس ڈی میں آضافہ بنتا ہے تو یہ موو انڈیکیٹر کی بالائی ہدف 1225۔1 تک محدود ہوسکتی ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback