empty
 
 
09.07.2019 05:33 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا منصوبہ برائے امریکی سیشن بتاریخ 09 جولائی - اگلے پول کی اشاعت کے بعد پاونڈ میں تنزلی کا عمل جاری رہ سکتا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

خریداروں مارکیٹ سے واپسی کی ہے اور اس کی وجہ سے برطانوی وزیراعظم کے مستقبل کے حوالے سے ایک اور پول کے نتائج کی اشاعت ہے جو کہ بظاہر بورس جان سن ہوں گے - خریداروں کے اپنے آپ کو 2439۔1 کے سپورٹ ایریا سے خاصا دور رکھا ہو جو کہ اشارہ ہے کہ اضآفہ کی تصحیح شروع ہو سکتی ہے - اگر پاونڈ میں دباو قائم رہتا ہے اور 2439۔1 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 2405۔1 اور 2374۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کے صبح کا ہدف حاصل کیا تھا اور 2501۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی تھی جس سے پاونڈ میں تنزلی کا عمل ملا تھا - میں نے دن کے تجزیہ میں اس جانب اشارہ کیا تھا - فی الوقت سیل کرنے والوں کا ہدف 2439۔1 کا سپورٹ لیول توڑنا ہے جو کہ تنزلی کا رجحان قائم رکھَے گا اور قیمت 2405۔1 اور 2374۔1 کے کم ترین لیولز تک جاے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر اضآفہ کی موو بنتی ہے جو کہ ایف ای ڈی کے سربراہ کی تقریر کے بعد ملے گی تو سیل کی پوزیشن 2471۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر یا 2501۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر ملے گی

انڈیکیٹر کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ پاونڈ میں تنزلی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں پاونڈ میں اضآفہ ہوتا ہے تو انڈیکیٹر کی وسطی سرحد 2501۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ ایم اے - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ ایم اے - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback