empty
 
 
11.07.2019 02:22 PM
یورو / یو ایس ڈی 11 جولائی امریکی سیشن کا تجارتی منصوبہ - امریکہ میں انفالیشن ڈیٹا کی رپورٹ جاری ہونی ہے یورو میں اضآفہ کا عمل جاری رہ سکتا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح والی پیشن گوئی کے مقابلہ میں صورتحال ابھی تبدیل نہیں ہوئی ہے اور تمام تر توجہ اج شام امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی انفالیشن رپورٹ پر ہے - یورو کے خریداروں کو اس بات کی ضرورت ہے کہ وہ بریک آوٹ کریں اور 1280۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن کریں جس سے اضآفہ کی موو بنے گی اور 1311۔1 اور 1364۔1 کے لیول پر بلند ترین لیولز بنیں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو میں کمی ہوتی ہے تو لانگ پوزیشن 1243۔1 کے سپورٹ لیول سے یا 1212۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جا سکتی ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو میں سیل کرنے والے 1280۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ پر کوئی موقع حاصل کر سکتے ہیں اور امریکی الفالیشن کی مثبت رپورٹ پئیر میں تنزلی کی موو بنائے گی اور 1243۔1 کا فوری سپورٹ لیول ٹیسٹ ہوگا جس سے یورو / یو ایس ڈی میں ضروری دباو بنے گا اور قیمت 1212۔1 اور 1182۔1 کے کم ترین لیولز تک واپس آئے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر قیمت میں اضآفہ ہوتا ہے اور یورو میں سیل 1311۔1 اور 1338۔1 کے بلند ترین لیولز سے واپسی پر لی جا سکتی ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں یورو میں اضآفہ کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1245۔1 کے لیول پر فراہم کی جائے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback