empty
 
 
12.07.2019 03:51 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی سیشن کا تجزیہ برائے 12 جولائی - یورو کے خریدار مارکیٹ میں آنے کا رسک نہیں لیں گے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ کے مقابلہ میں ابھی صورتحال تبدیل نہیں ہوئی ہے - خریداروں کو اضآفہ کا عمل جاری رکھنے کے لئے 1284۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کرنا ہوگی اور پروڈیوسر پرائس کی کمزور رپورٹ یورو میں 1311۔1 اور 1338۔1 کے لیول تک اوپر بھیج دے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر مضبوط رپورٹ کے جاری ہونے پر یورو / یو ایس ڈی میں کمی ہوتی ہے تو آپ کل کے سپورٹ لیول 1250۔1 کے مصنوعی بریک آوٹ کے بعد لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں کیونکہ پہلے ایسا ہو چکا ہے یا پھر 1214۔1 کے کم از کم لیول سے واپسی پر لانگ پوزیشن لی جاسکتی ہے


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو میں سیل کرنے والے 1284۔1 کے ریزسٹنس لیول کے مصنوعی بریک آوٹ پر مارکیٹ میں آنا چاھیں گے جس سے پئیر میں تنزلی کی تصحیح بنے گی اور پئیر 1250۔1 کا فوری سپورٹ لیول ٹیسٹ کر سکے جہاں صبح کے وقت اضآفہ کا عمل بنا تھا بہرحال مثبت معاشی رپورٹ کے جاری ہونے پر 1250۔1 کے بریک آوٹ سے قیمت نیچے کی جانب 1214۔1 اور 1182۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر رجحان میں اضآفہ ملتا ہے تو یورو میں سیل 1311۔1 اور 1338۔1 کے بلند ترین لیول سے واپسی پر لی جاسکتی ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں غیر واضح صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

یورو / یو اس ڈی میں تنزلی کی صورت میں سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1245۔1 کے گرد فراہم کی جائے گی

-

This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ- سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback