empty
 
 
12.07.2019 05:45 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا 12 جولائی کے لئے منصوبہ - پاونڈ نے انتظار اور خرید کی حکمت عملی اپنائی ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ٹیکنیکل نقطہ نظر سے صبح کے وقت کچھ تبدیلی نہیں ہوئی ہے - بُلش مارکیٹ کے قائم رہنے کے لئے خریداروں کو 2566۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کنسولیڈیشن کرنا ہوگی جس سے 2600۔1 اور 2639۔1 پر بلند ترین لیولز بنیں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں تنزلی کی موو بنتی ہے تو لانگ پوزیشن 2511۔1 کے سپورٹ لیول کے بریک آوٹ پر لی جاسکتی ہیں یا 2469۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جا سکتی ہیں

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والوں کو 2566۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کی توقع ہے جو کہ تنزلی کے چینل کی نئی بالائی حد بنائے گی - بہرحال بنیادی ہدف 255۔1 کے سے نیچے کی بریک اور کنسولیڈیشن ہوگی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی 2469۔1 اور 2439۔1 کے کم ترین لیول تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - مزید یہ کہ 2566۔1 کے لیول سے اوپر کا اضآفہ سے یہ بہتر رہے گا کہ 2600۔1 اور 2639۔1 کے بلند ترین لیول کے قریب شارٹ پوزیشن لی جائے

انڈیکیٹر کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ غیر یقینی صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 2510۔1 کے گرد فراہم کی جائے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback