empty
 
 
15.07.2019 06:00 AM
اہم کرنسی جوڑوں کا تجزیہ برائے 15جولائی

پیشین گوئی برائے 15جولائی

ایچ ون چارٹ پر کرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو/ ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.1363، 1.1336، 1.1317، 1.1291، 1.1257، 1.1240، 1.1218، 1.1191 اور 1.1155. یہاں، قیمت 9 جولائی کے بڑھتے ہوئے ڈھانچہ کی تشکیل کرتی ہے. 1.1291 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 1.1317 ہے. قلیل مدتی اضافی موو، ساتھ ہی ساتھ کونسولیڈیشن 1.1317 - 1.1336 کی حد میں ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.1363 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتےہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو1.1257 - 1.1240 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون تصحیح کی گہرائی میں اضافہ کر یگا. یہاں، مقصد 1.1218 ہے.یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے. اس کا بریک ڈاون 1.1191 کی سطح پر بھروسہ کرنے کی اجازت دے گا.

اہم رجحان 9 جولائی کے بڑھتے ہوئے ڈھانچہ کا قیام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں1.1291 منافع لیں: 1.1317

خریدیں1.1336 منافع لیں: 1.1360

فروخت : 1.1256 منافع لیں: 1.1241

فروخت : 1.1238 منافع لیں: 1.1218

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.2652، 1.2633، 1.2603، 1.2580، 1.2539، 1.2514، 1.2480 اور 1.2438. یہاں، ہم 10 جولائی کے بڑھتے ہوئے ڈھانچے کی ترقی کو فالوکررہے ہیں.قلیل مدتی اضافی موو 1.2580 - 1.2603 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون واضح اضافی موو کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 1.2633 ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں 1.2652 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم کونسولیڈیشن کے ساتھ ساتھ باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

مضبوط موو1.2539 - 1.2514 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل عرصے تک تصحیح میں اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 1.2480 ہے. یہ سطح اضافی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 10 جولائی کے بڑھتا ہوا ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2580 منافع لیں: 1.2602

خریدیں: 1.2604 منافع لیں: 1.2633

فروخت: 1.2539 منافع لیں: 1.2515

فروخت: 1.2512 منافع لیں: 1.2482

This image is no longer relevant

ڈالر / فرانک جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.9952، 0.9902، 0.9881، 0.9841، 0.9820، 0.9797 اور 0.9779. یہاں، ہم 9 جولائی کے تنزلی ڈھانچے کی ترقی کوفالوکررہے ہیں. 0.9841 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک موو کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 0.9820 ہے. جس کا بریک ڈاون ، نتیجے میں، ہمیں 0.9797 تک موو پربھروسہ کرنے کی اجازت دے گا. تنزلی رجحان کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں 0.9779 کی سطح ہے. اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم تصحیح کے لئے واپسی کی امید کرتے ہیں.

مضبوط موو0.9902 - 0.9881 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے اضافی سلسلہ کے لئے ابتدائی حالات بنانے پڑیں گے. یہاں، ممکنہ ہدف 0.9952 ہے.

اہم رجحان - 9 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ کا قیام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9881 منافع لیں: 0.9902

خریدیں: 0.9910 منافع لیں: 0.9950

فروخت: 0.9840 منافع لیں: 0.9822

فروخت: 0.9818 منافع لیں: 0.9797

This image is no longer relevant


ڈالر / ین جوڑی کے لئے، چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 108.99، 108.70، 108.42، 108.26، 107.78، 107.58، 107.41، 106.98 اور 106.68. یہاں، ہم 10 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ کوفالوکررہے ہیں. 107.78 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک مووکا تسلسل متوقع ہے. یہاں، مقصد 107.58 ہے، اور اس سطح کے قریب قیمت کا استحکام ہے. شورحد 107.58 - 107.41 پرقیمت کا گزر واضح مووکی ترقی کا اضافہ کرے گا. اس صورت میں، مقصد 106.98 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 106.68 کی سطح ہے، جس سے ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو108.26 - 108.42 کی حد میں ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل عرصے تک تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 108.70 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان: 10 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ کا قیام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 108.26 منافع لیں: 108.40

خریدیں: 108.43 منافع لیں: 108.70

فروخت: 107.78 منافع لیں: 107.58

فروخت: 107.40 منافع لیں: 107.00

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.3105، 1.3090، 1.3063، 1.3048، 1.3016، 1.3001، 1.2964 اور 1.2 937. یہاں، ہم 9 جولائی کے تنزلی ڈھانچے کی ترقی کو فالوکررہے ہیں. قیمت شور حد 1.3016 - 1.3001 گزر نے کے بعد باٹم تک موو کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 1.2964 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.2937 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو1.3048 - 1.3063 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون تصحیح میں اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 1.3090 ہے. 1.3090 - 1.3105 کی حد 9 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 9 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3048 منافع لیں: 1.3062

خریدیں: 1.3065 منافع لیں: 1.3090

فروخت: 1.3000 منافع لیں: 1.2965

فروخت: 1.2962 منافع لیں: 1.2938c

This image is no longer relevant

سٹریلوی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.7091، 0.7063، 0.7050، 0.7028، 0.7004، 0.6 991 اور 0.6970. یہاں، ہم 10 جولائی کے بڑھتے ہوئے ڈھانچہ کی ترقی کو فالوکررہے ہیں. 0.7028 کی سطح کے بریک ڈاو کے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 0.7050 ہے. قیمت کا استحکام 0.7050 - 0.7063 کی حد میں ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 0.7091 کی سطح ہے. اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتےہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو0.7004 - 0.6991 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون تصحیح کی گہرائی میں اضافہ کریگا. یہاں، مقصد 0.6970 ہے. یہ سطح اضافی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 10 جولائی کے بڑھتا ہوا ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.7028 منافع لیں: 0.7050

خریدیں: 0.7065 منافع لیں: 0.7090

فروخت: 0.7004 منافع لیں: 0.6993

فروخت: 0.6989 منافع لیں: 0.6970

This image is no longer relevant

یورو / یین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 122.28، 121.89، 121.67، 121.41، 121.22، 120.92 اور 120.48. یہاں، قیمت میں توازنی حالت میں داخل ہوئی ہے: 1 جولائی کی درمیانی مدت تنزلی ڈھانچہ ہے. شور حد 121.41 - 121.22 کی قیمت سے گزرنے کے بعد باٹم تک موو کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 120.92 ہے، اور اس سطح کے قریب، استحکام ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 120.48 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

کونسولیڈیٹڈ موو121.89 - 122.28 کی حد میں ممکن ہے. 122.28 کی سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے. اس کی قیمت کے گزرنے سے اضافی سلسلہ کے لئے ابتدائی حالات بنانے پڑیں گے.

اہم رجحان یکم جولائی کے، درمیانی مدت کا تنزلی ڈھانچہ ہے، جوتوازنی حالت میں ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: منافع لیں

خریدیں: 121.94 منافع لیں: 122.28

فروخت: 121.22 منافع لیں: 120.94

فروخت: 120.90 منافع لیں: 120.50

This image is no longer relevant

پونڈ / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 136.31، 135.87، 135.65، 135.24، 134.99 اور 134.50. یہاں، قیمت 11 جولائی کے ٹاپ کے لئے چھوٹی سی شکل بناتی ہے. 136.31 کی سطح کے بریک ڈاون ہونے کے بعد اس ڈھانچہ کی ترقی ممکن ہے. قلیل مدتی تنزلی موو135.24 - 134.99 کی حد میں متوقع ہے. امید ہیکہ آخری قیمت کا بریک ڈاون ہمیں ممکنہ ہدف - 134.50 کی جانب موو کی اجازت دیگا . اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو 135.87 - 136.31 کی حد میں136.31 کی سطح تک ممکن ہے۔ ہمیں اضافی سلسلہ کا رسمی طور پر ہونے کا امکان ہے.

اہم رجحان 1 جولائی کے، تنزلی سلسلہ ہے، تصحیح کا مرحلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: منافع لیں

خریدیں: 135.90 منافع لیں: 136.30

فروخت: 135.24 منافع لیں: 135.00

فروخت: 134.95 منافع لیں: 134.50

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback