empty
 
 
17.07.2019 05:39 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن 17 جولائی 219 - ڈائیورجنس نے کام کیا ہے - اگے گیا ہوگا - یہ واضح نہیں ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بُلز پئیر کو اپنے قابو میں رکھنے میں کامیاب رہے تھے جس سے قبل کل انہوں کے کم ترین لیول حاصل کیا تھا اور ڈائیورجنس کے بعد مارکیٹ میں آئے تھے جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توقع دلائی تھی فی الوقت صورتحال واضح نہیں ہے - بُلز 1236۔1 کا ریزسٹنس لیول حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - جب کہ 1195۔1 کے لیول پر موجود کم ترین لیول تک واپس جانے سے نئے سیل کرنے والے مارکیٹ میں آسکتے ہیں لہذا یہ بہتر رہے گا کہ خرید کو 1167۔1 یا 1138۔1 کے بڑے سپورٹ لیولز سے کیا جائے


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرش 1236۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کا استعمال کر سکتے ہیں لیکن بنیادی ہدف 1195۔1 کے لیول تک دوبارہ واپسی ہوگا جس کے ٹوٹ جانے سے پئیر پر تنزلی کا دباو بنے گا اور قیمت 1167۔1 اور 1138۔1 کے سپورٹ لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 1236۔1 کا لیول آپ ڈیٹ ہونے کے بعد سیل نہ ملے تو یہ بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1261۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے - جو کہ مزید سمت کے واضح نہ ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد کے 1205۔1 کے ایریا میں ٹّوٹ جانے سے پئیر میں ایک نئی تنزلی کی موو بنے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback