empty
 
 
17.07.2019 05:25 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 17 جولائی - خریداروں سے ڈائیورجنس حاصل کی ہے - لیکن پاونڈ میں ڈیمانڈ خاصی کمزور ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کی کال کہ 2382۔1 کے لیول سے خرید کریں نے کام کیا ہے اور ابھی بُلز کا ہدف 2452۔1 کا لیول ہے جو کہ حاصل کرنا مشکل ہوگا اگر برطانیہ میں انفالیشن معیشت دانوں کی توقع کے مطابق آتی ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی واپس 2382۔1 کے سپورٹ لیول تک آتا ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ لانگ پوزیشن نئے کم ترین لیولز کے نیچے کے مصنوعی بریک آوٹ پر 2342۔1 اور 2266۔1 کے لیولز سے لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز یہ کوشش کریں گے کہ وہ 2383۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس آسکیں - اور رینج کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے سے بریک آوٹ ملے گا اور جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی 2342۔1 اور 2266۔1 کے لیول تک ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں پاونڈ میں اضآفہ ہوتا ہے جیساء کہ کمزور امریکی رپورٹس کے بعد ہو سکتا ہے تو آپ شارٹ پوزیشن کو 2452۔1 کے ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ پر لے سکتے ہیں یا ذیادہ سے ذیادہ 2498۔1 کے لیول سے واپسی پر لے سکتے ہیں

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کے جاری رہنے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کے زیریں حد کا 2385۔1 کے لیول پر ٹوٹ جانا پئیر میں تنزلی کے رجحان کی مضبوطی کا سبب ہوگا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 09

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback