empty
 
 
19.07.2019 06:07 AM
اہم کرنسی جوڑوں کا فراکٹل تجزیہ برائے19جولائی

پیشین گوئی برائے 19جولائی:

ایچ ون چارٹ پر کرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو / ڈالر جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.1342، 1.1299، 1.1286، 1.1249، 1.1236، 1.1217، 1.1197 اور 1.1169. یہاں، ہم 17جولائی کے اضافی سلسلہ کے لئے ابتدائی حالات کے بننےکوفالوکررہے ہیں. ٹاپ تک قلیل مدتی موو1.1286 - 1.1299 کی حد میں ہونے کی امید ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح اضافی موو کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 1.1342 ہے، اور اس سطح کے قریب، ہم اجماع کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو1.1249 - 1.1236 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، مقصد 1.1217 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے اہم حمایت ہے. اس کی قیمت کو تنزلی ڈھانچہ تیارکرناہوگا. اس صورت میں، پہلا مقصد 1.1197 ہے.

اہم رجحان 17 جولائی کے، اضافی سلسلہ کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل ہے.

تجارتی تجاویز:

1.1286 خریدیں منافع لیں: 1.1297

1.1301 خریدیں منافع لیں: 1.1340

فروخت: 1.1249 منافع لیں: 1.1237

فروخت: 1.1234 منافع لیں: 1.1218

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.2691، 1.2623، 1.2598، 1.2568، 1.2515، 1.2492 اور 1.2447. یہاں، ہم 17 جولائی کے بنتے ہوئے ڈھانچہ کوابتدائی حالت کےطور پرمانتے ہیں. 1.2568 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، مقصد 1.2598 ہے. قلیل مدتی اضافی موو، ساتھ ہی ساتھ مجموعہ 1.2598 - 1.2623 کی حد میں ہے. 1.2623 کی سطح کا بریک ڈاون واضح اضافی موو کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ممکنہ ہدف 1.2691 ہے. اس سطح سے، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو1.2515 - 1.2492 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 1.2447 ہے. یہ سطح 12 جولائی کے اضافی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 17 جولائی کے، بڑھتے ہوئے ڈھانچہ کا قیام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2568 منافع لیں: 1.2598

خریدیں: 1.2600 منافع لیں: 1.2622

فروخت: 1.2515 منافع لیں: 1.2493

فروخت: 1.2490 منافع لیں: 1.2450

This image is no longer relevant

ڈالر/ فرانک جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.9902، 0.9881، 0.9858، 0.9841، 0.9798، 0.9779، 0.9745 اور 0.9731. یہاں، ہم نے 17 جولائی کولوکل ڈھانچے سے تنزلی موو کے لئے اگلے اہداف متعین کئے ہیں .قلیل مدتی تنزلی موو 0.9798 - 0.9779 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح اضافی موو کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، مقصد 0.9745 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 0.9731 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم کونسولیڈیشن ،اور ساتھ ہی ساتھ ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو0.9841 - 0.9858 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے گہرائی میں تصحیح ہوگی. یہاں، مقصد 0.9881 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان 17 جولائی کے، لوکل تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9841 منافع لیں: 0.9856

خریدیں: 0.9860 منافع لیں: 0.9880

فروخت: 0.9798 منافع لیں: 0.9780

فروخت: 0.9776 منافع لیں: 0.9747

This image is no longer relevant

ڈالر / ین جوڑی کے لئے، چارٹ پراہم سطحیں 108.12، 107.84، 107.62، 106.98، 106.68، 106.27 اور 106.01 ہیں. یہاں، ہم 10 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں. قلیل مدتی تنزلی موو106.98 - 106.68 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح تنزلی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. اس صورت میں، مقصد 106.27 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 106.01 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتےہیں.

قلیل مدتی اضافی صورتحال107.62 - 107.84 کی حد میں ممکن ہے. آخری قیمت کےٹوٹنے سے طویل عرصےتک تصحیح ہوگی. یہاں، مقصد 108.12 ہے. یہ سطح باٹم کے لئےاہم حمایت ہے. اس کے بریک ڈاون کواضافی رجحان بنانے ہونگے. یہاں، پہلا ممکنہ ہدف 108.42 ہے.

اہم رجحان: 10 جولائی کے، تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 107.62 منافع لیں: 107.82

خریدیں: 107.85 منافع لیں: 108.12

فروخت: 106.96 منافع لیں: 106.70

فروخت: 106.66 منافع لیں: 106.27

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے،ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.3105، 1.3070، 1.3050، 1.3016، 1.3001، 1.2964 اور 1.2937. یہاں، ہم 9جولائی کے تنزلی ڈھانچے کی ترقی کوفالو کررہے ہیں. شور حد 1.3016 - 1.3001کی قیمت سے گزرنےکے بعد باٹم تک مووکے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، ہدف 1.2964 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.2937 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو1.3050 - 1.3070 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 1.3105 ہے. یہ سطح باٹم کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 9 جولائی کے، تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3050 منافع لیں: 1.3070

خریدیں: 1.3072 منافع لیں: 1.3105

فروخت: 1.3000 منافع لیں: 1.2965

فروخت: 1.2962 منافع لیں: 1.2938

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.7145، 0.7111، 0.7101، 0.7085، 0.7050، 0.7036، 0.7015 اور 0.6995. یہاں،17 جولائی کے بنتے ہوئے لوکل ڈھانچے سے ٹاپ کے لئے اگلے اہداف متعین کئے . 0.7085 کی سطح کے ٹوٹ جانےکے بعد ٹاپ تک موو کے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، مقصد 0.7101 ہے، اور اس سطح کے قریب قیمت کونسولیڈیشن ہے. 0.7101 - 0.7111 کے شور رینج سے گزرنے پر واضح موو کا اضافہ ہوگا. یہاں، ممکنہ ہدف 0.7145 ہے. اس سطح سے، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو0.7050 - 0.7036 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 0.7015 ہے. یہ سطح 17 جولائی کے اضافی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان جولائی 10 کے، بنتاہوا ڈھانچہ ہے،17جولائی کے ٹاپ کے لئے لوکل ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.7085 منافع لیں: 0.7101

خریدیں: 0.7111 منافع لیں: 0.7145

فروخت: 0.7050 منافع لیں: 0.7036

فروخت: 0.7034 منافع لیں: 0.7017

This image is no longer relevant

یورو / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 121.66، 121.35، 121.18، 120.92، 120.62، 120.48، 120.14 اور 119.91. یہاں، ہم نے 10 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ پرمسلسل نظررکھے ہوئے ہیں. 120.90 کی سطح کے ٹوٹنےکے بعد باٹم تک مووکے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، ہدف 120.62 ہے. قیمتی مجموعہ 120.62 - 120.48کی حد میں ہے. 120.46 کی سطح کا بریک ڈاون واضح تنزلی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، مقصد 120.14 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 119.91 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتےہیں.

قلیل مدتی اضافی موو121.18 - 121.35 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، مقصد 121.66 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 10 جولائی کے ،تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 121.18 منافع لیں: 121.33

خریدیں: 121.37 منافع لیں: 121.66

فروخت: 120.90 منافع لیں: 120.62

فروخت: 120.46 منافع لیں: 120.14

This image is no longer relevant

پونڈ / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں 135.63، 135.40، 135.04، 134.79، 134.38، 134.15، 133.81 اور 133.44 ہیں. یہاں، قیمت 18 جولائی کےٹاپ کے لئے واضح ابتدائی حالات تشکیل کرتی ہے. قلیل مدتی مووٹاپ کے لئے134.79 - 135.04 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح اضافی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 135.40 ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 135.63 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم کونسولیڈیشن، ساتھ ہی ساتھ باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو، شاید 134.38 - 134.15 کی حد میں ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے تنزلی رجحان کا اضافہ ہوگا. یہاں، مقصد 133.81 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 133.44 کی سطح ہے.

اہم رجحان جولائی 9 کے، تنزلی سلسلہ ہے، 18 جولائی کے ٹاپ کےلئے ممنکہ تشکیل ہے.

:

خریدیں: 134.80 منافع لیں: 135.02

خریدیں: 135.06 منافع لیں: 135.40

فروخت: 134.38منافع لیں: 134.17

فروخت: 134.12 منافع لیں: 133.81

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback