empty
 
 
19.07.2019 04:51 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ عمل برائے 19 جولائی - جرمن کی کمزور انفالیشن رپورٹ نے یورو کے خریداروں کا منصوبہ برائے مزید اضآفہ کمزور کر دیا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جرمن پروڈیوسر پرائس انڈیکس میں تنزلی کے ساتھ کمی ہوئی ہے جو کہ دن کے پہلے حصہ میں یورو پر دباو بنا ہے جس کہ کل اس میں ایک اضآفہ دیکھا گیا تھا - جس کی وجہ فیڈرل ریزرو کے نمائندہ کی جانب جاری کیا جانے والا بیان تھا - فی الوقت یہ واضح ہے کہ یورو خریداروں نے ایک اہم سپورٹ لیول 1241۔1 کا کھو دیا ہے اور صرف اس تک واپسی کے تنزلی کی موو رُکے گی سے ہفتہ وار بلند ترین لیول 1281۔1 تک اضآفہ کی موو بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - فوری واپسی کے لئے لانگ پوزیشن لینے کے لئے بہتر ہے کہ 1216۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے کا انتظار کیا جائے یا 1195۔1 کے ایریا میں بڑے چینل کی زیریں حد سے خرید کی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں نے دن کے پہلے حصہ میں اپنا ہدف حاصل کیا ہے جس کو تفصیلی تذکرہ میں نے صبح والے تجزیہ میں کیا تھا یہ یورو پر دباو کے جاری رپنے کے لئے قیمت کا 1241۔1 کے لیول سے نیچے رہنا ضروری ہے جو کہ امریکی سیشن میں جاری ہونے والی خبروں کے بعد ہو سکتا ہے - 1241۔1 کے لیول کا ناکام ٹیسٹ اور مصنوعی بریک وہ اشارہ ہوگا کہ یورو میں سیل کا عمل جاری ہے تا کہ 1216۔1 کا لیول آپ ڈیٹ ہو سکے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی میں دن کے دوسرے حصہ میں 1241۔1 کے لیول تک اضآفہ ہوتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1281۔1 کے سائیڈ چینل کی بالائی حد سے واپسی پر لی جائے

انڈیکیٹر کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ اختتام ہفتہ میں مارکیٹ کی غیر مستحکم صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

تنزلی کی موو انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1225۔1 کے ایریا تک محدود ہوسکتی ہے جہاں مارکیٹ میں سیل کرنے والے آ سکتے ہیں

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی فہرست

موونگ ایوریج ایم اے 50 روز۰ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ ایم اے - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ایس ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback