empty
 
 
22.07.2019 03:25 PM
یورو / یو ایس ڈی : 22 جولائی امریکی سیشن کا تجارتی منصوبہ - یورو میں اضآفہ کی راہ میں مزید رکاوٹیں ملیں گئیں


یورو / یو ایس ڈی میں خرید کے لئے آپ کو درکار ہے

اس ہفتہ یورپی مرکزی بنک کی جانب سے مانیٹری پالسیی میں تبدیلی کی توقعات سے یورو پر دباو جاری رہے گا جب کہ آج کسی اہم خبر کے جاری ہونے کی توقع نہیں ہے یورو میں طلب کے کمزور رہنے کی توقع ہے - خریداروں کو 1205۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کی ضرورت ہے اور صرف اسی صورت میں لانگ پوزیشن لی جا سکتی ہے اس امید کے ساتھ کہ 1244۔1 کے ایریا میں چنل کے وسط میں واپسی اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن ملے گی تاکہ 1281۔1 کے لیول بالائی حد بن سکتے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 1205۔1 کے کم ترین لیول پر یورو میں کوئی طلب نہیں ملتی ہے تو میں یورو / یو ایس ڈی میں خرید کی تجویز 1167۔1 کے نئے سپورٹ لیول سے فوری واپسی پر دوں گا

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کو 1205۔1 - 1200۔1 کے بڑے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کی ضرورت ہے جس سے گزشتہ ہفتہ یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کا عمل محدود کیا تھا - اس رینج کے ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بنے گا اور نئے ماہانہ کم ترین لیولز 1167۔1 اور 138۔1 پر بنیں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - صرف یورو زون کی مضبوط رپورٹس ہی یورو کو مضبوطی دے سکتی ہیں لیکن ان کی آج توقع نہیں ہے - 1244۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک اوٹ سے یورو میں سیل کا ایک اضآفی اشارہ ملے گا - بصورت دیگر 128۔1 کے لیول سے سیل کی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو میں سیل کے نفع بخش ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کے زیریں ایریا مین 1205۔1 کے لیول پر بریک بئیرش رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے اور سیل کی پوزیشن لینے کا اشارہ ہے

-

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - پیلا

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ۔ ایس ایم اے 09


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback