empty
 
 
23.07.2019 03:37 PM
یورو / یو ایس ڈی : جولائی 23 امریکی سیشن کا تجارتی منصوبہ - یورو کمزور ہو رہا ہے اور مزید اضآفہ کا عمل کر رہا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو کے خریدار مارکیٹ میں واپس آنے کی جلدی میں نہیں ہیں اور یورپی مرکزی بنک کی میٹنگ سے قبل کچھ کرنے کا ادارہ بھی نہیں رکھتے ہیں جو کہ جمعرات کے روز ہونی ہے - ہم 1180۔1 کے سپورٹ لیول پر نظر رکھ سکتے ہیں جیسا کہ صبح کے تجزیہ میں کہا تھا - تنزلی کے رجحان میں کمی ہے اور بُلز بھی خارج از امکان نہیں ہیں - فی الوقت یہ بہتر رہے کہ لانگ پوزیشن کو مزید 20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1160۔1 کے سپورٹ ایریا میں لیا جائے یا یورو میں خرید 1138۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر کی جائے - آپ آج شام جاری ہونے والی یورو زون کی معاشی رپورٹ "کنزیومر کانفڈنس" سے بھی مدد لے سکتے ہیں اور اس کے مثبت ہونے سے یورو 1205۔1 کے لیول تک واپس آسکتا ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کے پئیر کو نیچے کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور قیمت 1180۔1 کے لیول تک گئی ہے - جس میں میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی بد قسمتی سے ہم 1205۔1 کے مصنوعی بریک آوٹ پر مارکیٹ میں داخل ہونے میں ناکام رہے تھے - فی الوقت مزید تنزلی کی موو امریکی معیشت کی مضبوط رپورٹس کے سبب بن سکتی ہے جو کہ دن کے دوسرے حصہ میں جاری ہوں گی - اس صورتحال کے تحت ہمیں 1160۔1 اور 1138۔1 پر کم ترین لیولز کا ملنا متوقع ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر اضآفہ کی صورتحال بنتی ہے تو 1205۔1 کا ریزسٹنس لیول شارٹ پوزیشن لینے کے لئے بہتر رہے گا لیکن یورو میں فوری سیل 1241۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر لی جا سکتی ہے

انڈیکیٹر کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں یورو کے سیل کرنے والوں کی موجودگی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حدف 1225۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback