empty
 
 
20.08.2019 04:12 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 20 اگست - جرمن ڈیٹا نے یورو کے خریداروں کی مدد نہیں کی تھی اور ہدف 1095۔1 کے لیول پر ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جرمن پروڈیوسر پرائس میں قدرے اضآفہ ہوا تھا لیکن اس سے یورپی کرنسی کو صبح کے وقت کچھ خاص مدد نہ ملی تھی - بہرحال شام میں اہم رپورٹس کے جاری نہ ہونے کے سبب اتار چڑھاو خاصا کم رہا ہے - ٹیکنیکل نقطہ کے مطابق صورتحال میں کچھ خاص تبدیلی نہ ہوئی ہے - 1095۔1 کے لیول سے باہر آنا اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن یورو میں طلب کو مضبوط کرے گی اور قیمت 1121۔1 کے لیول تک ذیادہ سے ذیادہ جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال بنیادی ہدف بُلز کے لئے 1153۔1 کا لیول ہے جس سے یورو مین اضآفہ کی موو بنے گی اگر شام کے وقت یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی ہوتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ یورو میں لانگ پوزیشن 1059۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کو 1095۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ کی ضرورت ہے - جو کہ صرف تنزلی کی موو کو مضبوطی دے گا اور گزشتہ ہفتہ کا کم ترین لیول آپ ڈیٹ کرے گا جو کہ کل نہیں ہوا تھا - بہرحال سیل کرنے والوں کا مزید ہدف 1028۔1 اور 0990۔1 کے سپورٹ لیولز ہیں جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - شام کے وقت اہم رپورٹس کے جاری نہ ہونے کی وجہ سے یورو ممکنہ طور پر 1095۔1 کے لیول سے اوپر جا سکتا ہے - اس صورت حال میں یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1121۔1 اور 1153۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے نیوٹرل ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو کم ہوا ہے جو کہ مارکیٹ میں داخل نہ ہونے کا اشارہ ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے - 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback