empty
 
 
20.08.2019 05:21 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 20 اگست - بئیرز کے مارکیٹ کو اپنے قابو میں رکھا ہوا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکا ہے قیمت 2085۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر رہنے کی کوشش کرے جس کی جانب میں نے صبح توجہ مبذول کروائی تھی - لیکن یہ دوبارہ ٹیسٹ ہونے کی وجہ سے ٹوٹ گیا ہے فی الوقت صورتحال سیل کرنے والوں کی حمایت میں ہے بلز 2116۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اور کنسولیڈیشن کی ضرورت ہے جو کہ موونگ ایوریج کا لیول بھی ہے - صرف اس کے بعد ہی ہمیں اضآفہ کی توقع 2153۔1 اور 2187۔1 کے ریزسٹنس لیولز تک ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں تنزلی کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو بڑے سپورٹ لیول 2045۔1 سے واپسی پر لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بر ایگزٹ کی صورتحال کی وجہ سے پاونڈ پر دباو کا عمل جاری ہے اور اس ہفتہ برطانوی وزیر اعظم اور یورپی نمائندوں کے درمیان ہونے والی صورتحال کا دوستانہ ماحول میں ہونے کے امکانات کم ہیں - سیل کرنے والوں کو 2116۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کی ضرورت ہے جو کہ دن کے پہلے حصہ میں بنا تھا اور بنیادی ہدف 2044۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ کرنا ہے جس سے اوپر گزشتہ ہفتہ کے دوسرے حصہ میں پئیر ذیادہ تر رہا تھا - اگر 2116۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 2153۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹر کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی صورتحال کو ظآہر کرتا ہے

بولینجر بینڈز

شارٹ پوزیشن 2125۔1 کے ایریا میں انڈیکیٹر نے اوسط باڈرز کے آپ ڈیٹ ہونے پر لی جا سکتی ہے

-

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback