empty
 
 
21.08.2019 03:48 PM
یورو / یو ایس ڈی : 21 اگست کا امریکی تجزیہ - کوئی خبر نہیں کوئی موو نہیں - ایف ای ڈی کی جاری ہونے والی رپورٹ نے مارکیٹ کو روکا ہوا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں اہم معاشی خبروں کے جاری نہ ہونے کے سبب مارکیٹ سائیڈ وے چینل میں رہے گی اور ٹیکنیکل صورتحال تبدیل نہیں ہوئی ہے - صرف 1105۔1 کے لیول سے اوپر کی موو یورو میں طلب کو بڑھائے گی اور 1130۔1 کا لیول آپ ڈیٹ ہوگا اور 1159۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ ہوگا جہاں ایف ای ڈی کی رپورٹ کے بعد حصول نفع کی تجویز ہے - اگر خریداوں کو ریٹ میں مزید کمی کا اشارہ نہیں ملتا ہے تو یورو میں کمی ہوسکتی ہے - اس صورت میں دن کے دوسرے حصہ میں لانگ پوزیشن کا دوبارہ لینا 1068۔1 کے کم از کم لیول سے بہتر رہے گا یا 1028۔1 کے ایریا میں نئے ماہانہ کم ترین لیول کے آپ ڈیَٹ ہونے پر لی جاسکتی ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے 1105۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ کیا تھا اور اس رینج سے نیچے تجارت کی صورت میں یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کا واضح امکان موجود ہے - سیل کرنے والوں کا بنیادی ہدف 1068۔1 اور 1028۔1 کا لیول ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال ایف ای ڈی کے منٹس کے جاری ہونے پر صورتحال مکمل طور پر خریداروں کے قابو میں جا سکتی ہے جب کہ 1105۔1 لیول سے اوپر کے بریک آوٹ سے شارٹ پوزیشنز کو 1130۔1 اور 1159۔1 کے لیول سے لینا بہتر رہے گا

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی سائیڈ وے صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو کم ہوا ہے جو کہ مارکیٹ میں داخل نہ ہونے کا اشارہ ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback