empty
 
 
22.08.2019 03:49 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 22 اگست - پاونڈ کو 2135۔1 کے لیول تک آنے میں مشکل کا سامنا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل فیڈرل ریزرو کی میٹنگ کی وجہ سے پاونڈ 2135۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آ گیا تھا جو کہ ابھی خریداروں کے لئے توجہ کا مرکز ہے - یورپی سیشن کے شروع ہونے پر اس رینج میں واپسی سے پئیر میں آضآفہ کی موو 2176۔1 کے لیول تک بنے گی اور اس لیول کے ٹوٹ جانب سے قیمت 2217۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر صبح کے وقت پاونڈ میں بر ایگزٹ کی صورتحال کے سبب تنزلی ہوتی ہے تو نئی لانگ پوزیشن 2084۔1 کے سپورٹ لیول سے یا 2044۔1 کے لیول سے لی جا سکتی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے اپ کو درکار ہے

بئیرز اپنا کرنے میں کامیاب رہے تھے اور پئیر 2135۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے آیا تھا اور جب تک تجارت اس رینج سے نیچے ہو رہی ہے تب تک تنزلی کی توقع ہے - سیل کرنے والوں کا ہدف 2084۔1 کا لیول ہے بہرحال ٹیکنیکل صورتحال کے مطابق 2044۔1 کا لیول کم ترین لیول خاصا اہم لیول ہے جہاں نفع کے حصول کی توقع ہے - اگر بُلز 2135۔1 کے لیول تک صبح کے وقت آنے میں کامیاب رہتے ہیں تو اس کی وجہ برایگزٹ کے حوالے سے تازہ بننے والی صورتحال ہوگی یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 2176۔1 کے بلند ترین لیول سے واپسی ہا 2217۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی سائیڈ وے صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈ

اگر 2140۔1 کے لیول پر انڈیکیٹر کی بالائی حد کا بریک اوٹ ہوتا ہے تو ہمیں اضآفہ کے موو کا بننا متوقع ہے - 2115۔1 کے لیول پر موجود زیریں حد کے ٹوٹ جانب سے پاونڈ پر دباو بنے گا

This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback