empty
 
 
22.08.2019 04:33 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ عمل برائے 22 اگست - پراڈکشن کی رپورٹ سے یورو کو صرف عارضی سپورٹ ہی ملی تھی


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جیساء کہ صبح والے تجزیہ میں توجہ دلائی گئی تھی یورو زون کے ممالک میں مینوفکچرنگ کے شعبہ میں بہتری کا پہلا اشارہ ملا ہے اور یورو مضبوطی حاصل کر سکتا ہے جیساء کہ ہوا تھا - بہرحال سیل کرنے والوں نے فی الوقت فائدہ حاصل کیا ہے اور 1104۔1 کے لیول سے مصنوعی بریک ڈاون سے تنزلی کی موو بنی ہے فی الوقت یورو کے خریداروں نے 1068۔1 کا لیول قآئم رکھا ہے جہاں میں نے صبح خرید کی ڈیلز کی تجویز دی تھی لیکن یورو میں ابھی تک خرید کی کوئی طلب موجود نہیں ہے - جب تک تجارت 1064۔1 کے لیول سے اوپر ہو رہی ہے تب تک اضآفہ کی موو کی توقع 1104۔1 کے لیول تک ہے لیکن بُلز کا بنیادی ہدف 1130۔1 کا لیول ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر امریکی سروس سیکٹر اور پیداواری رپورٹ مثبت آتی ہے اور 1068۔1 کے لیول کا بریک آوٹ ہو جاتا ہے تو خرید کی پوزیشن 1028۔1 یا 0990۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جا سکتی ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو کے سیل کرنے والوں کو 1068۔1 لیول کو توڑنے کا ہدف ملا ہے اور اس کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے سے تنزلی کی موو لازمی طور پر 1028۔1 کے لیول تک بنے گی بہرحال ایک بڑی تنزلی کی موو 0990۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے جس کا انحصار امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی صنعتی پیداوار کی رپورٹ پر ہے جو کہ آج شام جاری ہوگی - اگر یورو میں اضآفہ کی موو بنتی ہے تو شارٹ پوزیشن 1104۔1 کے لیول کے بریک ڈاون سے یا 1130۔1 کے بڑے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر مل سکتی ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ وے صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

یہ کہ 1068۔1 کے ایریا میں انڈیکیٹر کی زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے سیل کرنے والوں کو نئی قوت ملے گی - یورو میں اضآفہ کی موو 1105۔1 کی بالائی حد تک محدود رہے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback