empty
 
 
22.08.2019 04:54 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی 22 اگست کا منصوبہ برائے امریکی سیشن - پاونڈ میں اضآفہ ہوا ہے جس کی وجہ " بیک سٹاپ" کے مسئلہ کے حل کی امید کا بننا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

برطانوی پاونڈ نے امریکی ڈآلر کے مقابلہ میں اپنی پوزیشن کو مضبوط کیا ہے خریدار مارکیٹ میں 2135۔1 کے لیول سے واپس آئے ہیں جس سے اوپر پئیر میں اضآفہ ملا ہے - فرانس کے صدر اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ملاقات مثبت رہی ہے جو کہ شمالی آئرلینڈ کے باڈرز کے مسئلہ کے حل ہونے کی امید بنی ہے - فی الوقت تجارت 2135۔1 کی رینج سے اوپر ہوئی ہے بُلز کے 2176۔1 کے لیول کی جانب پاونڈ کو بھینجے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جس کے ٹوٹ جانے سے قیمت 2217۔1 اور 2264۔1 کے لیولز تک اوپر جاسکتی ہے - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر مثبت خبر کا اثر جلد ختم ہوجاتا ہے اور پئیر واپس چینل کے وسط تک واپس آتا ہے تو اس صورتحال میں یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 2084۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والوں کی واحد امید یہ بچی ہے کہ قیمت 2135۔1 کے لیول تک واپس آ جائے اور اس کے ساتھ امریکی مینوفکچرنگ کی مثبت رپورٹ بھی جاری ہو جائے سے امریکی ڈالر میں طلب بنے گی اور پئیر 2084۔1 اور 2044۔1 کے لیولز تک نیچے ائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر میڈیا بیک سٹاپ کے مسئلہ کے حل کے حوالے سے مثبت ماحول قائم رکھتا ہے تو پاونڈ میں طلب قائم رہے گی اور اگر 2176۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن 2217۔1 اور 2264۔1 کے بلند ترین لیول سے واپسی پر لی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی ٘مثبت صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں تنزلی کا عمل بنتا ہے تو سپورٹ انڈیکیٹڑ کی زیریں حد کی جانب سے 2110۔1 کے ایریا میں فراہم کی جائے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج - 50 روزہ پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback