empty
 
 
23.08.2019 04:54 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا تجزیہ برائے 23 اگست 2019 - ایف ای ڈی کے سربراہ کی تقریر سے قبل ڈالر مضبوط ہوا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اس بات کی توقع تھی کہ 1066۔1 کے سپورٹ لیول کے چوتھی مرتبہ ٹیسٹ ہونے سے رینج کا بریک آوٹ عمل میں آئے گا اور یورو / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی بنے گی - فی الوقت تمام تر توجہ ایف ای کے سربراہ کی تقریر ہے جو کہ اختتام ہفتہ پر پئیر کی سمت کا تعین کر سکتا ہے اگر انٹرسٹ ریٹ کے حوالے پاول کوئی گفتکو نہیں کرتے تو یورو میں مزید تنزلی ہو سکتی ہے اور تاجران 1028۔1 کے سپورٹ لیول پر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں میں یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن کی تجویز 0990۔1 کے لیول سے واپسی پر دیتا ہوں بُلز کے لئے دن کے دوسرے حصہ میں ہدف 1066۔1 کا ریزسٹنس لیول رہے گا جس سے بہت سے شارٹ پوزیشن بند ہونگی اور اضآفہ کی موو 1104۔1 کے لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز دن کے وقت عمل میں آئے تھے اور 1066۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی تھی جب کہ تجارت اس رینج سے نیچے ہوئی تھی یورو پر دباو قائم ہے جس سے 1028۔1 اور 0990۔1 کے ایریا میں کم ترین مل سکتا ہے - یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کا عمل بن سکتا ہے کہ اگر ایف ای ڈی کے سربراہ اپنا بیان دہراتے ہیں کہ جولائی میں ہونے والی انٹرسٹ ریٹ میں تنزلی صرف تصحیحی تھی جو کہ ایک سائیکل کے وسط میں کیا گیا تھا - اگر بُلز قیمت کو شام کے وقت 1066۔1 کے لیول تک لے جانے میں کامیاب رہتے ہیں تو یہ بہتر رہے گاکہ شارٹ پوزیشن کو 1104۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے یا پھر 1130۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں بئیرش موو کی موجودگی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں آضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو 1100۔1 کے لیول پر انڈیکیٹر کی بالائی حد یورو میں اضآفہ کا عمل محدود کرسکتی ہے

-

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback