empty
 
 
23.08.2019 03:23 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 23 اگست 2019 - پاونڈ کے خریداروں میں کل والا مثبت جذبہ جلد ہی ختم ہو گیا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں خرید کے لئے آپ کو درکار ہے :

کل کم و بیش آدھا دن پاونڈ میں اضآفہ کا عمل قائم رہا تھا جس کہ وجہ شمالی آئرلینڈ کے حوالے سے بننے والی مثبت صورتحال تھی لیکن یہ جلد ہی ختم ہوگئی تھی کیونکہ اہم کھلاڑیوں کی جانب سے ابھی تک کوئی مثبت خبر نہیں ملی ہے - بُلز نے پہلے ہی 2114۔1 کا لیول مس کیا ہے جب کہ ریزسٹنس 2210۔1 کے لیول پر بنی ہے - دن کے دوسرے حصہ کا ہدف اس رینج میں واپس آنا ہوگا جو کہ اضآفہ کی مزید موو کا امکان بنائے گا اور قیمت کو 2264۔1 کے ریزسٹنس لیول تک لے جائے گا جو کہ اس ہفتہ کا بلند ترین لیول ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال ڈالر ایف ای ڈی کے سربراہ جرومے پاول کی جانب سے سپورٹ حاصل کر سکتا ہے - اس صورتحال میں یہ بہتر رہے گا کہ پاونڈ میں لانگ پوزیشن 2176۔1 کے لیول سے یا 2125۔1 کے لیول سے لی جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے مارکیٹ میں پہلے ہی اپنا وجود ظآہر کیا ہے اور یہ نئے بلند ترین لیول سے سیل کے خواہاں ہیں - ابھی توجہ ایف ای ڈی کے سربراہ کی تقریر پر ہے - 2220۔1 کے لیول کے قریب ریزسٹنس کے مصنوعی بریک آوٹ سے پاول کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ کے سخت فیصلہ کے سبب تنزلی 2176۔1 اور 2125۔1 کے لیولز تک ہو سکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر خریدار مارکیٹ میں دوبارہ پوزیشن لینے میں کامیاب رہتے ہیں اور 2220۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جاتے ہیں تو اس صورتحال میں یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 2270۔1 کے ہفتہ کے بلند ترین لیول سے واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے اور مارکیٹ ابھی بھی خریداروں کی حمایت میں ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں اضآفہ ہوتا ہے تو ریزسٹنس بالائی حد 2270۔1 کے گرد ملے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback