empty
 
 
17.09.2019 11:29 AM
جی بی پی / یو ایس دی کی پیشن گوئی برائے 17 ستمبر 2019


جی بی پی / یو ایس ڈی

پیر کے روز جمعہ کے شاندار اضافہ کے بعد تنزلی کی تصحیح کی تھی ڈیلی چارٹ میں اضآفہ کے تسلسل کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے تصحیح کے بعد اضآفہ 2540۔1 کے لیول تک متوقع ہے جہاں پرائس چینل میں 8۔161 فیصد فیبوناسی لیول موجود ہے - مارلن اوسکیلیٹر میں سگنل لائن نیچے کی جانب گئی ہے جو کہ آج کی تصحیح کے تسلسل کا اشارہ ہے

This image is no longer relevant


فور آوور چارٹ میں مارلن اوسکیلیٹر کی سگنل لائن منفی زون میں گئی ہے ہم ایم اے سی ڈی لائن کی رینج میں تصحیح کے مکمل ہونے کے انتظار میں ہیں اور جولائی 17 کے کم ترین لیول 2355۔1 / 2381۔1 پر ہو سکتی ہے - ظاہر کی گئی رینج سے نیچے قیمت کی کنسولیڈیشن سے قیمت 2230۔1 اور 2160۔1 کے لیول تک جا سکتی ہے - اور قیمت اس سے نیچے بھی جا سکتی ہے اور 2160۔1 کے لیول سے پاونڈ میں ایک اور درمیانی مدتی تصحیح بن سکتی ہے - کل ایف ای ڈی مانیٹری پالسی کے ریٹ پر فیصلہ دے گی آج توقعات کا دن ہے اور انڈیکیٹرز بھی نیوٹرل ہیں

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback