empty
 
 
17.09.2019 01:40 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 17 ستمبر - جان سن اور جنکر کے درمیان میٹنگ ناکام رہی تھی اور نئے معائدہ کے حوالے سے افوائیں ابھی بھی افوائیں ہی ہیں

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر پاونڈ میں اضآفہ ہوا تھ اور اس کی وجہ یہ خبر تھی برطانوی حکومت کے بر ایگزٹ کے حوالے سے معائدہ میں تبدیلیاں کی ہیں - بہرحال کل کی جان سن اور جنکر کی میٹنگ نے یہ بات ظآہر کی تھی کہ ایسا ہونا ابھی دور ہے اور وزیر اعظم کے پاس کچھ نیا نہیں ہے کہ یورپی یونین سے ایک مفید معائدہ ہو سکے - جہاں تک خریداروں کا تعلق ہے وہ متوقع طور پر 2397۔1 کا لیول قائم رکھیں گے بہرحال قدرے اضافہ کی تصحیح کے بعد پاونڈ میں دباو بن رہا ہے - یہ بہتر رہے گا کہ آج 2397۔1 کے لیول سے خرید کی جائے جو کہ مصنوعی بریک آوٹ کے بعد کی جائے اور میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 2345۔1 کے لیول تک موخر کیا جائے - بُلز کا ہدف یہ ہے کہ بریک آوٹ کیا جائے اور 2465۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن کی جائے جس سے پاونڈ میں طلب بنے گی اور قیمت ہفتہ وار بلند ترین لیول 2534۔1 تک جائے گی - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال بڑی اضافہ کی موو بر ایگزٹ پر ملنے والی مضبوط صورتحال کے بعد ہی متوقع ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والے 2397۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے جس سے پئیر پر اضآفہ کا دباو بنے گا اور پئیر سابقہ ہفتہ کی رینج 2345۔1 اور 2287۔1 میں واپس آئے گا - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر آج صبح اضافہ کی تصحیح بنتی ہے تو آپ 2465۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ پر سیل کر سکتے ہیں - چونکہ پئیر کی مزید سمت کا تعین اس لیول پر ہے - اگر بُلز 2465۔1 کا لیول دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب رہتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 2534۔1 کے لیول سے لی جا سکتی ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے قدرے نیچے ہوئی ہے جو کہ بئیرش تصحیح کا ممکنہ اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ زیریں حد کی جانب سے 2397۔1 کے لیول پر فراہم کی جائے گی اس کے ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباو بنے گا - 2450۔1 کے لیول پر انڈیکیٹر کے بالائی حد پر بریک آوٹ سے پئیر میں اضآفہ کی نئی موو بنے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تصحیح

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback