empty
 
 
18.09.2019 03:34 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیش گوئی برائے 18 ستمبر 2019


جی بی پی / یو ایس ڈی

کل برطانوی پاونڈ کم از کم ہمارے ابتدائی اہداف 2540۔1 کے لیول تک گیا ہے جو کہ پرآئس چینل میں 8۔161 فیصد فیبوناسی لیول پر پرائس چینل کا پوائنٹ آف کنسورجنس ہے - پاونڈ میں اس اضآفہ کی وجہ جمعہ کے روز بننے والی اضافہ کی موو تھی جو کہ ایف ای ڈی کے فیصلہ کے بعد تبدیل ہو سکتا ہے - یہ آج اور کل کی بننے والی ایک صورتحال یہ ہوسکتی ہے کہ اضافہ کی موو 2540۔1 یا اس کے قدرے اوپر کی جانب بنے گی جس کے بعد تنزلی کی موو ہوگی - اس کی وجہ فنڈامینٹل ہو سکتی ہے آج ماہ اگست کا انفالیش ڈیٹا جاری کیا گیا جو کہ کمزور ہوا ہے سی پی ائی سالانہ بنیادوں 8۔1 فیصد رہا ہے جو کہ پہلے 9۔1 فیصد سالانہ نوٹ کی گئی تھی اور امریکہ کی نیو ہوم سیلز براہ ماہ اگست کا 19۔1 ملین سے 25۔1 ملین تک سالانہ بنیادوں پر بڑھنا متوقع ہے - اس کی حتمی صورتحال ایف ای ڈی مانیٹری پالیسی کے بعد واضح ہوگی جس کا بڑی حد تک ہاکش ملنا متوقع ہے اور اس میں ریٹ میں کمی کے فیصلہ میں تاخیر کی توقع ہے

This image is no longer relevant

بہرحال اگر جاری کیا گیا بیان اور پاول کا بیان بہت ذیادہ ہاکش نہیں ہوتا ہے 2540۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیشن کے بعد اضآفہ کی موو 2۔138 کے لیول تک بن سکے گی جو کہ 2668۔1 کا لیول ہے - واپسی کی صورت میں اگلا ہدف 2381۔1 اور 2230۔1 کا لیول ہے

This image is no longer relevant


یہ کہ 4 آوور چارٹ میں قیمت ایم اے سی ڈی اور بیلنس لائن سے اوپر ہے اور مارلن اوسکیلیٹر اضآفہ کے زون میں ہے جب کہ اضآفہ کا عمل سست ہے جو کہ انتبائی صورتحال ہے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback