empty
 
 
19.09.2019 04:27 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 19 ستمبر - اضآفہ کا عمل 1075۔1 کے لیول کی جانب محدود ہے - جس کے اوپر سیل کرنے والوں کے سٹاپ آڈرز ہوں گے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بلز دن کے پہلے حصہ میں اپنا کام کرنے میں کامیاب رہے تھے اور 1075۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جانے میں کامیاب رہے تھے جس کی وجہ پس پردہ ای سی بی کی جانب سے کرنٹ اکاونٹ بیلنس کی عمدہ رپورٹ کا جاری ہونا تھا - بہرحال اہم ہدف اس لیول کا ٹوٹ جانا ہے جس سے سیل کرنے والوں کے سٹاپ آڈرز عمل میں آئیں گے اور مزید اضافہ 1110۔1 اور 1151۔1 کے لیول تک بنے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے بہرحال دن کے دوسرے حصہ میں اہم امریکی رپورٹس کا جاری ہونا متوقع ہے جو کہ پئیر پر دباو بنائیں گی - یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی ہوتی تو یہ بہتر یہ رہے گا کہ 1031۔1 کے سپورٹ لیول پر مصنوعی بریک آوٹ پر یا 0992۔1 کے لیول سے واپسی پر فوری خرید کی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یہ بہتر رہے گا کہ یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن 1075۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے پر لی جائے جو کہ امریکی معیشت کی عمدہ رپورٹ کے جاری ہونے پر ہو سکتا ہے صرف یہ ہی سیل کا سگنل ہوگا اور اس سے یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب 1031۔1 کے لیول اور اس کے بعد 0992۔1 کے لیول تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر بئیرز 1075۔1 کے ریزسٹنس لیول کا تحفظ کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ پئیر میں نئی سیل سابقہ ہفتہ وار ذیادہ سے ذیادہ لیول 1110۔1 سے کی جائے یا شارٹ پوزیشن کو 1151۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے اور یہ ایک مرتبہ دوبارہ مارکیٹ کے غیر واضح ہونے کا اشارہ ہے


This image is no longer relevant


بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں تنزلی کی تصحیح بنتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1015۔1 کے لیول پر سپورٹ کا کام کرے گی

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback