empty
 
 
19.09.2019 04:50 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا تجزیہ برائے 19 ستمبر - ہفتہ وار ریٹیل سیلز سے پاونڈ میں تنزلی ہوئی ہے - بنک آف انگلینڈ نے اپنا ریٹ قائم رکھا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بنک اف انگلیڈ کی جانب انٹرسٹ ریٹ کا متوقع فیصلہ اور کمزور ریٹیل سیلز کی رپورٹ کی وجہ سے پاونڈ میں قدرے تنزلی دن کے پہلے حصہ میں کل کے کم ترین لیول تک ہوئی ہے بہرحال ایک بڑی تنزلی کی موو اس مرتبہ نہیں بنی ہے - جس سے پئیر ایک مختصر رینج میں رُکا ہے - فی الوقت خریداروں کو 2505۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑا ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ بنا تھا - صرف اسی صورت میں قیمت 2555۔1 اور 2600۔1 کے لیولز تک جا سکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں امریکی معیشت کی رپورٹس ڈآلر کی مدد کرتی ہیں تو میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو صرف 2397۔1 کے ایریا سے واپسی پر یا 2345۔1 کے نئے سپورٹ لیول سے واپسی پر لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

برطانوی کمزور ریٹیل سیلز کی وجہ سے سیل کرنے والے ابھی بھی پئیر کو 2505۔1 کے لیول سے نیچے رکھنے میں کامیاب رہے ہیں لیکن اس رینج کے ٹوٹ جانے سے واضح مسائل پیدا ہوں گے جب تک تجارت 2505۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہوئی ہے تب تک پاونڈ پر دباو قائم رہے گا جس سے تنزلی کی تصحیح 2397۔1 کے لیول اور اس کے بعد 2345۔1 کے لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر امریکی معاشی رپورٹس کی وجہ سے پاونڈ مین اضآفہ بنتا ہے اور قیمت 2505۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جاتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ نئی شارٹ پوزیشن کو 2555۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے یا پاونڈ مین سیل 2600۔1 کے لیول سے واپسی پر کی جائے

سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے غیر واضح ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو خاصا کم ہے اور مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ نہیں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی فہرست

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback