empty
 
 
20.09.2019 04:58 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 20 ستمبر - یورو زون کی کمزور انفالیشن رپورٹ سے پئیر 1030۔1 کے کم ترین لیول تک آیا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے اپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں یورو زون کی جانب سے پروڈیوسر پرائس کی رپورٹ جاری ہوئی جس میں تنزلی کو ظآہر کیا گیا ہے جو کہ معیشت کے لئے ایک بُرا اشارہ ہے - جو کہ پہلے ہی ریسیشن کی جانب بڑھ رہی ہے - اس صورتحال کے پیش نظر بُلز 1075۔1 کا لیول دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے جس سے تنزلی کا عمل بنا تھا اور 1030۔1 کا سپورٹ لیول دوبارہ عمل میں آیا تھا جس پر یورو / یو ایس ڈی کی مزید موو کا انحصار ہے صرف دن کے دوسرے حصہ میں اس کا مصنوعی بریک آوٹ لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ہوگا - یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ آج مزید کوئی بڑی خبری جاری نہیں ہونی ہے - یہ بہتر رہے گا کہ ویرو میں خرید کو 0992۔1 کے لیول سے واپسی پر کیا جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کے کمزور یورو زون کی پروڈیوسر پرائس کی رپورٹ کا فآئدہ لیا تھا اور یورو / یو ایس ڈی کو نیچے کی جانب 1031۔1 کے لیول تک لے آئے تھے - اگلا ہدف اس لیول کا ٹوٹ جانا ہے جس سے یورو نیچے کی جانب 0992۔1 کے ہفتہ وار سپورٹ لیول تک جائے گا اور یہ مزید نیچے 0955۔1 کے لیول تک بھی جا سکتا ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر اہم خبروں کے جاری نہ ہونے کی وجہ سے 1031۔1 کے لیول کا ناکام بریک آوٹ ہوتا ہے تو سیل کی پوزیشن کو 1074۔1 کے لیول سے واپسی پر تجویز کیا جاتا ہے

سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے لیکن ابھی تک اس نے بئیرش رجحان کے دوبارہ بننے کا اشارہ نہیں دیا ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں آضآفہ کی تصحیح ملتی ہے تو 1070۔1 کے لیول کے گرد انڈیکیٹر کی بالائی حد ریزسٹنس کا کام کرے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ ایم اے - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ ایم اے - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback