empty
 
 
23.09.2019 04:55 PM
یورو / یو ایس ڈی کا امریکی سیشن کا تجزیہ برائے 23 ستمبر 2019 - مینوفکچرنگ سیکٹر میں کمی سے یورو کمزور ہوا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں نے یورو زون ممالک کے صنعتی پیدوار کی رپورٹس کی جانب توجہ مبذول کروائی تھی جس کی وجہ صبح کے وقت یورو میں کمی ہوئی تھی رپورٹ میں صنعتی سرگرمی میں کمی کا اشارہ ملا تھا جس سے یورپی معیشت میں ایک مرتبہ دوبارہ سست روی کا اشارہ ملا ہے آج خریداروں کا انحصار 0960۔1 کے سپورٹ ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ پر ہے اور لانگ پوزیشن کو فوری طور پر 0960۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جانا چاھیے یا یہ ماہانہ کم ترین لیول 0927۔1 سے تجویز کی جاتی ہیں - بُلز کے لئے ذیادہ اہم کام یہ ہے کہ قلیل مدتی تنزلی کے رجحان کو توڑیں اور 0997۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن عمل میں آئے جس سے اضآفہ کی تصحیح ذیادہ سے ذیادہ 1034۔1 کے ایریا تک بن سکتی ہے - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو میں سیل کرنے والے امریکی مینوفکچرنگ کے لین دین کے حوالے سے ایک عمدہ رپورٹ حاصل کریں گے جس سے یورو میں تنزلی کا رجحان بنے گا اور 0960۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ سے پئیر میں دباو کا اضآفہ ملے گا جو کہ قیمت کم و بیش 0927۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پیداواری سیکٹر کی رپورٹ امریکی کی جانب سے معیشت دانوں کی توقع سے کمزور آتی ہے تو بُلز اس کا فائدہ لے سکتے ہیں اور 0997۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی ہو سکتی ہے جہاں شارٹ پوزیشن کی تجویز ہے کہ اگر مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آتا ہے یورو میں واپسی پر سیل 1034۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر بہتر رہے گی

سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے نیچے ہوئی ہے جو کہ تنزلی کی تصحییح کے تسلسل کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اضآفہ دن کے پہلے حصہ میں اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو انڈیکیٹر کا اوسط باڈر1010۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کا کام کرے گا

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی فہرست

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback